Quetta point

Quetta point Quetta

04/11/2025

کسی کو بھی تکلیف نہ دیجیے
ہر انسان کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے
پھر آپ ان کے دکھوں میں اضافہ نہ کیجئے!!
Quetta point

‏یا اللہ سوڈان کے مسلمانوں کی مدد فرما۔۔۔
04/11/2025

‏یا اللہ سوڈان کے مسلمانوں کی مدد فرما۔۔۔

اب یہ کیا سین ہیں کوئی تو بتاے 😷🧐😂
04/11/2025

اب یہ کیا سین ہیں کوئی تو بتاے 😷🧐😂

04/11/2025

اپنےمسلمان بھائیوں کی دو نمبریاں اورظلم دیکھ کر سوچتا ہوں جب اب یہ حال ہے تو یہ اگر موت نہ ہوتا مسلمانوں کا جنت اور دوزخ پر یقین نہ ہوتا تو تب کیاحال ہوتا ؟🤔
Quetta point

04/11/2025

TTP aur FC ایک ساتھ میں ایک کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے

امریکا کبھی ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہتا لیکن ایٹمی تجربات کر کے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی کارکردگی جانچنا چاہتے ہی...
04/11/2025

امریکا کبھی ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہتا لیکن ایٹمی تجربات کر کے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی کارکردگی جانچنا چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

سپریم کورٹ کی عمارت میں دھماکا
04/11/2025

سپریم کورٹ کی عمارت میں دھماکا

افغانستان کےعلاقہ بغلان میں برف باریکوئٹہ تک ٹنڈی ہوائیں پہنچ گئیں
04/11/2025

افغانستان کےعلاقہ بغلان میں برف باری
کوئٹہ تک ٹنڈی ہوائیں پہنچ گئیں

03/11/2025

سوڈانی صحافی، ناجی الکرشابی:

"کاش مجھ میں اتنی ہمت ہوتی کہ میں سوڈان کی کہانیوں کے بارے میں لکھ سکتا۔ 💔"

اللہ کی قسم!
سوڈانی الفاشر شہر میں ہمارے مسلمان بہن بھائی ایک بڑے قتل عام سے گزر رہے ہیں۔
وہاں کی تصویریں اور ویڈیوز اتنی خوفناک ہیں کہ انہیں نہیں دیکھا اور نشر کیا جاسکتا ہے۔۔۔

الفاشر کے لوگوں کو سچ مچ بھیڑوں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے، ذرا برابر بھی رحم یا انسانیت نہیں ہے۔۔۔

03/11/2025

سـوڈان کے حالات اقوام متحدہ کی ناکامی کا ایک
اور منہ بولتا ثبوت ہے

حکمران مسلم ہوں یا غیر مسلم ظـلـم کرنے والے ہر صورت ناقابل قبول ہیں

اگر آپ کے پاس دو سال پرانا Facebook اکاؤنٹ ہے تو آپ روزانہ $10 سے 80$ انکم کر سکتے ہیں !!
03/11/2025

اگر آپ کے پاس دو سال پرانا Facebook اکاؤنٹ ہے تو آپ روزانہ $10 سے 80$ انکم کر سکتے ہیں !!

03/11/2025

افغانستان میں زلزلے کی خطرناک لہر زخموں کا خدشہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share