Azadari E Nawabe Karbala A.s

  • Home
  • Azadari E Nawabe Karbala A.s

Azadari E Nawabe Karbala A.s Azadari. page best Majlises of zakireen

inshaAllah Ch wajid k pas Ba Hasiyet a maizban
31/08/2020

inshaAllah Ch wajid k pas Ba Hasiyet a maizban

16/05/2020

تازہ ترین خبر
کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں مگر بغض علی میں بیمار مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

07/05/2020

کینوے دنیا نو دسا رتبہ حسین ٔ دا
ذاکر چوہدری غلام رضا جھنڈوی
یہ وہ ذاکر ہیں جن کے لکھے ہوئے قصیدے ممبر پاک پر بہت سارے ذاکرین پڑھتے ہیں
تمام مومنین میرے پیج کو فالو کریں

02/05/2020

شانِ جناب ابو طالب علیہ السلام
بہت ہی پیارا قصیدہ اور بہت ہی پیارے انداز میں پڑھا گیا
چوھدری سجاد جھنڈوی کا اپنے پیارے بیٹوں کے ساتھ پڑھا ہوا قصیدہ مومنین سے التماس ہیں وڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں

28/04/2020

کیا بتاو کے کیا حسینی ہے
بہت ہی پیارا قصیدہ
شیر کریں
از قلم ذاکر چوہدری غلام رضا جھنڈوی
مزید ودیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں

13/04/2020

علی سجاد جھنڈوی
قاسم سجاد جھنڈوی
احمد سجاد جھنڈوی
نے اپنے بابا جان کا لکھا ہوا قصیدہ حوبصورت ترین انداز میں پڑھا
ان کی خوصلا افزائی کے لیے وڈیو ضرور شیر کریں

23/03/2020

28رجب روانگی آل رسول۔ص۔ مدینہ سے کربلا 😢
ایک ایسی مجلس پاک ایک بند کم سے کم 18 بار پڑھا
ذاکر سید عمران شاہ بخاری آلو مہار 5 اپریل کوٹ پیر شاہ
منگووال غربی گجرات
پلیز شیر کریں

07/03/2020

دینِ خدا ہے جس دا قصیدہ
بہت ہی کمال الفاظ ایک بار ضرور سنیں
اگر وڈیو پسند آے تو میرا پیج فالو کردیں
زاکر علی رضا کربلای

03/03/2020

ایسی روایت جو آج تک نہیں پڑھی
2 منٹ یادگار کلپ 2019 کا پیر سید اقبال حسین شاہ بجاڑ والا 5 اپریل کوٹ پیر شاہ نزد منگووال غربی گجرات

مزید ودیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں شکریہ

نوابِ کربلا 5 اپریل کوٹ پیر شاہتمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
18/02/2020

نوابِ کربلا 5 اپریل کوٹ پیر شاہ
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

14/02/2020

لائیو کال مجلس میں سیفی علی خان

سلطان الدلائل وکیل اهلبیت علامہ محمّد یاسین قادری
اہلسنت بھائیوں کی کتابوں سے دلایل ہر مومن یہ وڈیو ضرور شیر کریں
مزید ویڈیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں

13/02/2020

مولانا ساجد حسین تقوی شام یادگار خطاب
5 اپریل کوٹ پیر شاہ گجرات
مومنین مزید ویڈیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں

11/02/2020

ذاکری بزم میں کم پڑھا گیا مضمون
شہادت بی بی پاک اُم البنین سلام اللہ علیہا
یادگار مجلس غلام عباس بلوچ آف بھکر
کربلا گامے شاہ لاہور
Mazeed videos k liye mera page like krain

08/02/2020

بہت ہی پیارا انداز ذاکر غلام عباس بلوچ آف بھکر
شہادت بی بی پاک سیدہ سلام اللہ علیھا ایک بار زرور سنیں
مزید ودیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں شکریہ

میرے خیال کے مطابق اگر کیس لڑا بھی جاے کسی عدالت میں محترمہ   کا تو یہ اکیلا شیر ہی کافی ہے حقیقت یہی ہے کے علامہ صاحب ن...
05/02/2020

میرے خیال کے مطابق اگر کیس لڑا بھی جاے کسی عدالت میں محترمہ کا تو یہ اکیلا شیر ہی کافی ہے
حقیقت یہی ہے کے علامہ صاحب نیاز تمام زاکرین کی نسبت بانیان سے کم لیتے ہیں غریب مومنین کی مجلس مفت بھی پڑھ دیتے ہیں
لیکن ان سے بڑھا وکیل میں نے ابھی تک نہیں دیکھا
Qibla sb
Wakeely Mouhmmad o Awally.Mohmmad

04/02/2020

ایسے ہوتے ہیں پاک سیدہ سلام اللہ علیہا کے نوکر
ذاکر سردار وسیم عباس بلوچ
Mazeed Videos k liye hamra page follow krian shukriya

29/01/2020

ہر مومن پر فرض ہے یہ مجلس ایک بار زرور سنیں اور شیر کریں مصائب بی بی پاک سیدہ سلام اللہ علیہا
ذاکر اعجاز حسین جھنڈوی اور سوزی تنویر عباس اور سجاد جھنڈوی
مزید عزاداری کی وڈیوز کے لیے میرا پیج فالو کریں

03/01/2020

Address


Telephone

03484237699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari E Nawabe Karbala A.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azadari E Nawabe Karbala A.s:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share