18/10/2021
Dastan Trailer 1 with urdu subtitles by
https://chat.whatsapp.com/HxRcQREUURX9Fwc82qQV62
دیریلش ارطغرل اور کورولوش عثمان میں آپ ترکوں کا وہ دور دیکھ رہے ہیں جب وہ اسلام کی دولت سے سرفراز ہوچکے تھے لیکن داستان سیریز میں آپ ترکوں کی اسلام سے قبل کی زندگی دیکھیں گے جب وہ وسطی ایشیا کے پہاڑوں میں ایران/چین کے بارڈر پر ہزاروں سال پہلے آباد تھے.ایک لڑکی کی داستان ہے جو مظلوموں کی مدد کرتی ہے مزید معلومات کےلیے ہمارے فیسبک پیج کو لائک کریں جہاں اس سیریز کے حوالے سے مفید اور مستند معلومات دی جائیں گی 👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/100432652438033/posts/100737622407536/
ترک سیریز داستان جیسے ہی شروع ہوگی آپ اسٹوری ٹی وی فیسبک پیج اور وٹس ایپ گروپ پر اردو ترجمے کے ساتھ دیکھ سکیں گے اس لیے ہماری فیسبک پیج کا وزٹ کرتے رہیں.👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/100432652438033/posts/100449415769690/