Urdu Markets

Urdu Markets Urdu Markets is Premium Urdu website for latest news and research articles on financial markets.

🚫🚗 Careem نے پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروس عارضی طور پر بند کر دی!صارفین کے لیے بڑی خبر! Careem اب صرف فوڈ، پیکج اور کیپٹ...
18/06/2025

🚫🚗 Careem نے پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروس عارضی طور پر بند کر دی!
صارفین کے لیے بڑی خبر! Careem اب صرف فوڈ، پیکج اور کیپٹن ایپ تک محدود رہے گا.

یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟ اور آگے کیا ہوگا؟ 🤔
تفصیلات اس اہم رپورٹ میں 👇

💶📈 یوروزون کی CPI رپورٹ نے EUR/USD کو اوپر دھکیل دیا!یوروزون میں افراطِ زر کی سست روی نے مارکیٹ میں نئی حرکت پیدا کر دی ...
18/06/2025

💶📈 یوروزون کی CPI رپورٹ نے EUR/USD کو اوپر دھکیل دیا!
یوروزون میں افراطِ زر کی سست روی نے مارکیٹ میں نئی حرکت پیدا کر دی ہے۔
یورو کی قدر میں اضافہ، ڈالر کا ردعمل، اور ایکسچینج ریٹ پر ممکنہ اثرات — فاریکس ٹریڈرز کے لیے ایک اہم موقع! 💱📊

کیا یہ تبدیلی کرنسی مارکیٹ، گولڈ، کرپٹو اور تیل کی سمت طے کرے گی؟

مکمل تجزیہ پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇

#فاریکس

🧦 Interloop کی بڑی کامیابی!پاکستان کی معروف ٹیکسٹائل کمپنی Interloop نے یورپ کی مشہور برانڈ Bonnie Doon حاصل کر لی ہے! 🌍...
18/06/2025

🧦 Interloop کی بڑی کامیابی!
پاکستان کی معروف ٹیکسٹائل کمپنی Interloop نے یورپ کی مشہور برانڈ Bonnie Doon حاصل کر لی ہے! 🌍📈
یہ قدم کمپنی کے عالمی پھیلاؤ اور سرمایہ کار اعتماد میں اہم اضافہ ثابت ہو سکتا ہے۔

کیا یہ اسٹاک مارکیٹ میں نئی جان ڈالے گا؟
تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

📉 امریکی ریٹیل سیلز توقعات سے کم! 🇺🇸لیکن حیرت انگیز طور پر، امریکی ڈالر انڈیکس اب بھی مضبوطی سے قائم ہے 💵⚖️کیا یہ عالمی ...
17/06/2025

📉 امریکی ریٹیل سیلز توقعات سے کم! 🇺🇸
لیکن حیرت انگیز طور پر، امریکی ڈالر انڈیکس اب بھی مضبوطی سے قائم ہے 💵⚖️
کیا یہ عالمی مارکیٹس کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟
سونے، تیل اور کرپٹو پر اس کے اثرات کو سمجھیے! 📊🪙🛢️

تفصیلاتی تجزیے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ 👇

#ڈالر #کرپٹو #سونا

📈 Meezan Pakistan Index میں زبردست تیزی!سیمنٹ اور گیس سیکٹر کے دیو قامت شیئرز نے بازی لے لی! 🏗️🔥پاکستان اسٹاک ایکسچینج م...
17/06/2025

📈 Meezan Pakistan Index میں زبردست تیزی!
سیمنٹ اور گیس سیکٹر کے دیو قامت شیئرز نے بازی لے لی! 🏗️🔥
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی توجہ ان شعبوں پر مرکوز ہے۔

کیا یہ مارکیٹ میں نئے ریلی کا آغاز ہے؟

تفصیلی رپورٹ جاننے کے لیے کمنٹس میں دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

🌍💥 سونے کی قیمت گر گئی! لیکن کیوں؟کیا آپ جانتے ہیں کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سونے کی قی...
16/06/2025

🌍💥 سونے کی قیمت گر گئی! لیکن کیوں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سونے کی قیمت نیچے کیوں آ رہی ہے؟ 🤔

جب دنیا بھر کے سرمایہ کار Middle East تنازعے سے خوفزدہ ہو کر سونا خرید رہے تھے، تب اچانک امریکی بانڈ ییلڈ نے بازی پلٹ دی! 📉

📌 آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا سونے کی یہ گراوٹ ایک خریداری کا موقع ہے؟ یا مزید کمی کی پیش گوئی ہے؟ اپنی رائے نیچے کمنٹس میں دیں 👇

📢 ابھی شئیر کریں اور دیکھیں دوستوں کی کیا رائے ہے!

مزید پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

✈️ پاکستان کی معیشت میں نئی پیشرفت!Fauji Fertilizer Company Limited (FFC) — جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی یوریا بنانے والی ...
16/06/2025

✈️ پاکستان کی معیشت میں نئی پیشرفت!
Fauji Fertilizer Company Limited (FFC) — جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی یوریا بنانے والی کمپنی ہے — نے PIA کی نجکاری میں دلچسپی کا اظہار کر دیا ہے! 🇵🇰

یہ قدم نہ صرف پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری میں نئی روح پھونک سکتا ہے بلکہ سرمایہ کاروں کے لیے بھی نئے مواقع پیدا کرے گا۔

یہ اعلان Fauji Fertilizer کی جانب سے Pakistan Stock Exchange (PSX) میں جمع کروائے گئے سرکلر میں کیا گیا۔

📈 کیا یہ خبر ، اور میں نئی تیزی لائے گی؟
سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلنے والے ہیں! 🚀

مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔






#نجکاری

آج  US Bureau Of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ نے مالیاتی حلقوں میں حیرت کی لہر دوڑا دی، جب یہ انکشاف ہوا کہ US CP...
11/06/2025

آج US Bureau Of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ نے مالیاتی حلقوں میں حیرت کی لہر دوڑا دی، جب یہ انکشاف ہوا کہ US CPI Inflation مئی میں سالانہ بنیادوں پر 2.4% تک بڑھا، جو اپریل کے 2.3% سے معمولی زیادہ ہے۔ تاہم، یہ اضافہ ماہرین کی جانب سے پیش گوئی کیے گئے 2.5% ہدف سے کم رہا. جس نے عالمی Financial Markets میں بے یقینی کی فضا پیدا کر دی۔


مزید پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

چین نے ایک انتہائی سخت فیصلہ کرتے ہوئے Crypto Market پر ایسی پابندی عائد کی ہے جو نہ صرف اس کی اپنی معیشت کو ہلا دے گی ب...
06/06/2025

چین نے ایک انتہائی سخت فیصلہ کرتے ہوئے Crypto Market پر ایسی پابندی عائد کی ہے جو نہ صرف اس کی اپنی معیشت کو ہلا دے گی بلکہ عالمی Financial Markets میں بھی زلزلہ برپا کر چکی ہے۔ اس نئے Crypto Ban کے تحت Crypto Trading، Mining، اور Digital Wallets کا استعمال اب مکمل طور پر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

پاکستان میں Digital Economy کے خواب کو حقیقت میں بدلنے والا ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے جب Jazz نے اپنی Telecommunications...
04/06/2025

پاکستان میں Digital Economy کے خواب کو حقیقت میں بدلنے والا ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے جب Jazz نے اپنی Telecommunications Infrastructure کو Engro Connect کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا. جو کہ Engro Corp کا مکمل ماتحت ادارہ ہے۔ اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی Private-Sector Infrastructure Deal قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

امریکی صدر Donald Trump کی حالیہ Truth Social پوسٹ نے عالمی مالیاتی منظرنامے میں میں ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں ن...
04/06/2025

امریکی صدر Donald Trump کی حالیہ Truth Social پوسٹ نے عالمی مالیاتی منظرنامے میں میں ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا، "I like President Xi of China, always have, and always will, but he is VERY TOUGH, AND EXTREMELY HARD TO MAKE A DEAL WITH!!!”۔ یہ الفاظ نہ صرف ایک سیاسی رائے ہیں. بلکہ ایک واضح اشارہ بھی ہیں. کہ US-China Trade War کی پیچیدگیاں دوبارہ سامنے آ رہی ہیں۔

مزید پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

28/05/2025

جاپان کے تازہ ترین Producer Price Index ڈیٹا نے مارکیٹ کو چونکا دیا۔ معمولی بہتری کے باوجود یہ رپورٹ توقعات سے مثبت رہی. جس کے بعد USDJPY میں مزید گراوٹ دیکھی گئی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب سرمایہ کاروں نے BoJ کے مستقبل قریب میں Interest Rate Hike کی پیش گوئیوں کو مزید سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا۔

https://urdumarkets.com/usdjpy-under-pressure-amid-boj-stance-geopolitical-unrest/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Markets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share