
14/07/2025
إنا لله وإنا إليه راجعون
انتہائی افسوس ہوااذہان علی شاہ، فرزند سبحان علی شاہ، جو سرتیز گِرچہ سے تعلق رکھتے تھے، گزشتہ روز ایک افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے🥲
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے🙏