پاکستان تحریک انصاف ضلی رہنما عنایت علی شاہ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے KSK پریمیئر لیگ سرمنی میں تمام ٹیموں کے لیے بیٹھ کر بندوس کی۔ ہم ان کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں
*تازہ ترین*
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کر دیا*
*صوباٸی وزراء میں مینا خان آفریدی،شفقت آیاز،ظاہر شاہ طورو،اور محمد سہیل آفریدی شامل ہیں
*عاقب اللہ خان اور فیصل تراکٸ نے کل استعفی دیا ہیں مزید 5صوباٸی وزراء کے استعفے آنے کا امکان
01/10/2025
آج اے ڈی سی ریلیف صوابی آفس میں وزیر اعظم پاکستان یوتھ کواڈینیٹر بابر سیلم خان ضلعی صدر شیراز خان تحصیل رزڑ صدر عمران اللہ خان نے کرنل شیر کلی مخلہ سدین خیل سے تعلق رکھنے والے بختیار علی جسکا جوانسال لخت جگر سیلاب میں بہہ کر شہید ہوگیا تھا اسکو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی طرف سے اعلان کردہ 20 لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا گیا. 1/10/25
Be the first to know and let us send you an email when Karnal Sher Killi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.