صحابہ و اہلبیت کا غلام

  • Home
  • صحابہ و اہلبیت کا غلام

صحابہ و اہلبیت کا غلام Islamic Videos

25/09/2026

کس طرح جھکی ہوئ آنکھوں سے حضرت معاویہ کی فضیلت بیان کر رہا ہے!😁😁😁😂😂😂

24/09/2026

میں آج ہی آپ سب کو کلیئر بات بتا رہا ہوں کہ کچھ عرصے بعد مرزا جہلمی باقی صحابہ پر بھی لعن تان شروع کر دے گا۔ کچھ صحابہ پر تو یہ نیم رافضی بن کر پہلے سے بھونکتا تھا رافضی کتوں کی طرح۔ لیکن اب یہ باقی صحابہ اور اہل بیت پر بھی بکواس شروع کر دے گا اور اس نے حضرت عمر کے خلاف تو ایک دو سٹیٹمنٹ دی بھی ہیں۔ اب یہ باقاعدہ ان کے خلاف بھی بھونکنا شروع کر دے گا اور انشاءاللہ یہ قادیانی ہو کر مرے گا انشاءاللہ

22/09/2026

رافضیو! پلمبریو! بتائو نا ؟؟؟؟ 😜

16/09/2026

ہدایت اللّٰہ اسی کو دیتا ہے جو ہدایت کا طلبگار ہوتا ہے۔ غور سے/توجہ سے سنو.. 💯
اگر ابھی بھی کسی رافضی یا ناصبی ٹولے کو بات سمجھ نہ ائے اور وہ ضد پر اڑا رہے تو اس کی پیدائش سے لے کر اس کی موت تک اس پر اللہ کی لعنت، نبیﷺ کی لعنت، تمام صحابہ و اہل بیت کی لعنت، تمام مسلمانوں کی لعنت۔
تم رافضی اور ناصبی تو اسلام میں داخل نہیں ہو تو تم کدھر سے آئے بڑے اہل بیت اور صحابہ کے فیصلے کرنے والے۔

14/09/2026

اے کاش کہ محفل ہے ابوبکر عمر کی، عثمان و علی کی❤️۔
یاروں سے سنیں ہم بھی کبھی یار کی باتیں سرکار کی باتیں❤️۔

13/09/2026

علی کے نام کا سہارا لے کر علی کے نام کے پیچھے چھپنے والے علی کے دشمن رافضی تجھ پہ صبح دوپہر شام لعنت بے شمار تا قیامت بے شمار۔۔۔ جھوٹے/ تقیہ باز! جو کام تو کرتا ہے ثابت کر کے یہ کام علی ع نے بھی کیے ہیں۔۔ رافضی ٹولے پر قیامت تک چیلنج ہے "اپنا یہ کفر چھپا نہیں سکتے"۔

12/09/2026

علی علی علی علی علی علی علی علی علی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

10/09/2026

اہل بیت کے اصل دشمن ہی تو آج کل اہل بیت کے نام کا چورن بھیج رہے ہیں۔ خود کو اہل بیت کے نام کے پیچھے چھپا کر اہل بیت سے کی گئی بے وفائیاں تم چھپا نہ سکو گے۔ یاد رکھنا۔

08/09/2026

مصطفیٰ کے صحابہ میں یارو ....
کوئی فاروق جیسا نہیں ہے 💯❤️

07/09/2026

بھٹو جیسا بھی تھا وہ اللّٰہ جانے، لیکن ختم نبوت کے لیے اُس نے جو کام کیا اس وجہ سے بھٹو ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہے ❤️۔

Send a message to learn more

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صحابہ و اہلبیت کا غلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share