Alkhara Youth Organization Tapandy

  • Home
  • Alkhara Youth Organization Tapandy

Alkhara Youth Organization Tapandy non political page only growth public problems,

27/04/2025
کیا واقعی جاز بانڈہ وادئ کمراٹ دیر اپر میں ہے ؟زیادہ تر لوگ اس خوبصورت میدان کو وادئ کمراٹ سے منسوب کرتے ہیں جی نہیں " ی...
18/04/2025

کیا واقعی جاز بانڈہ وادئ کمراٹ دیر اپر میں ہے ؟
زیادہ تر لوگ اس خوبصورت میدان کو وادئ کمراٹ سے منسوب کرتے ہیں
جی نہیں " یہ خوبصورت سیاحتی علاقہ وادئ لاموتئ میں ہے اور کمراٹ کی بلکل مخالف سمت میں واقع ہے جس کے پہاڑی سلسلے سوات سے ملتے ہیں
جب کہ وادئ کمراٹ کے پہاڑی سلسلے چترال سے ملتے ہیں
جاز بانڈہ لاموتئ کوہستان دیر اپر کا سب سےخوبصورت علاقہ ہے
یہاں کی مشہور مقامات کنڈ بانڈہ, جس کے ساتھ ایک نہیں دو خوبصورت آبشاریں بھی ہے اور پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین جھیل "کٹورہ جھیل"بھی ہے اور جاز بانڈہ کی دوسری طرف باڈگوئ پاس جیسا خوبصورت سیاحتی مقام بھی ہے
میرے یہاں کی پہلے ٹور کی خوبصورت عکس جو کہ ستمبر 2016 کا ہیں
اب یہاں بے شمار ہوٹلوں کی وجہ سے الحمدللہ بہت زیادہ ٹورسٹ یہاں اتے ہیں
البتہ اب یہاں یہ سرسبز میدان اپ کو بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
مقامی لوگوں کے علاوہ ٹورسٹ حضرات یہاں صفائی وغیرہ کی خاص خیال رکھیں
شکریہ
جاز بانڈہ لاموتئ ویلی کوہستان دیر اپر copied

الحمدللہ نوجوان تنظیم تپندے کی وساطت سے بیاڑ اور تپندے ،شیٹکون ، منگالہ کی بجلی کا مسلہ بحال  ہوا۔ ہمارے طرف سے سب کو اپ...
14/04/2025

الحمدللہ نوجوان تنظیم تپندے کی وساطت سے بیاڑ اور تپندے ،شیٹکون ، منگالہ کی بجلی کا مسلہ بحال ہوا۔ ہمارے طرف سے سب کو اپیل ہے کہ اپنے بقا یا جات کو بروقت جمع کریں ۔
ہمارا مقصد عوام کی خدمت ۔

پودینہ (mint) ایک خوشبودار اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے جسے دنیا بھر میں کھانوں، چائے اور دیسی علاج میں استعمال کیا جاتا ہے...
13/04/2025

پودینہ (mint) ایک خوشبودار اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے جسے دنیا بھر میں کھانوں، چائے اور دیسی علاج میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے کچھ اہم فوائد درج ذیل ہیں:

صحت کے فوائد:
1. بدہضمی اور معدے کے لیے مفید:
پودینہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے، گیس اور پیٹ درد کو کم کرتا ہے۔ پودینہ کی چائے معدے کی جلن میں بھی آرام دیتی ہے۔
2. سانس کی تازگی:
پودینہ میں موجود مینتھول منہ کی بدبو ختم کرتا ہے اور سانس کو تروتازہ بناتا ہے۔
3. سردی اور کھانسی میں آرام:
پودینہ بلغم کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے اور سانس کی نالی کو صاف کرتا ہے
4. سردرد میں مفید:
پودینہ کا تیل یا پتے ماتھے پر ملنے سے ٹھنڈک پہنچتی ہے اور سردرد میں آرام ملتا ہے۔
5. جلد کے لیے فائدہ مند:
پودینہ کا رس یا ماسک جلد پر لگانے سے دانے، کیل مہاسے اور خارش میں آرام آتا ہے۔
6. ذہنی سکون:
اس کی خوشبو دماغ کو ٹھنڈک دیتی ہے، ذہنی دباؤ اور تھکن کم کرتی ہے۔
7. مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے:
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ copied

11/04/2025

بائیکاٹ مہم پر اُٹھایا جانے والا سوال!

جب بھی بائیکاٹ مہم شدت اختیار کرتی ہے، مرعوب ذہن کے لوگ سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر سوال اُٹھاتے ہیں کہ یہ ایپس بھی امریکی و اسرائیلی ہیں، اپنے موبائل ایسے ایپس ختم کرو، پھر دیگر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی بات کرنا!

پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، کیونکہ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے خود بھی کچھ نہیں کرنا، اور جو کچھ کرنے والے ہیں ان کی بھی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔

دوسری بات جو سمجھنے کی ہے وہ یہ ہے:

"وٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، ٹوئٹر اور یوٹیوب وغیرہ جن گ کے ہتھیار ہیں، ہتھیاروں کا کبھی بائیکاٹ نہیں ہوتا، ہتھیار، بھلے دشمن کے بنائے ہوں، کیوں نہ ہوں، ہتھیاروں کو اُسی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے"

08/04/2025

..محکمہ موسمیات نے موسمی الرٹ جاری کردیا,آج سے 11 اپریل تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔
کیا خیال ہے موسم کے بارے میں۔

08/04/2025

عشیری جبر میں قوم نے فیصلہ کرلیا کہ نکاح میں حق مہر صرف ایک تولہ ہوگا جبکہ درجنوں کپڑوں کا رواج ختم کردیا گیا اس سے نکاح آسان ہو جائے گا دیگر علاقوں کے عمائدین بھی اس طرح کے اقدامات کرے۔ copied

دہ دی بوٹی سہی نوم سہ دی۔ٹول خپلہ رائے ورکئ۔
06/04/2025

دہ دی بوٹی سہی نوم سہ دی۔
ٹول خپلہ رائے ورکئ۔

صدقہ و خیرات کے فضائل حدیث نبوی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کی روشنی میں ❣️🌹
06/04/2025

صدقہ و خیرات کے فضائل حدیث نبوی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کی روشنی میں ❣️🌹

 #غریبوں کا غم خوار # #انسانیت کی خدمت کرنا ایک بہترین انسان کی نشانی ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف دوسروں کی زندگیوں...
05/04/2025

#غریبوں کا غم خوار #
#انسانیت کی خدمت کرنا ایک بہترین انسان کی نشانی ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف دوسروں کی زندگیوں کو بہتر بناتا ہے بلکہ خود کو بھی ایک بامقصد اور پرسکون زندگی فراہم کرتا ہے۔
یہاں کچھ وجوہات ہیں کہ انسانیت کی خدمت کیوں ضروری ہے:
* #ہمدردی اور شفقت: انسانیت کی خدمت کرنے سے ہم دوسروں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
* #معاشرتی ذمہ داری: ہم سب ایک معاشرے کا حصہ ہیں اور ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ایک دوسرے کی مدد کریں۔
* #خوشحالی: دوسروں کی مدد کرنے سے ہمیں خوشی اور اطمینان ملتا ہے، جو ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
* #بہتر دنیا: جب ہم سب مل کر کام کرتے ہیں، تو ہم ایک بہتر اور زیادہ منصفانہ دنیا بنا سکتے ہیں۔
انسانیت کی خدمت کرنے کے بہت سے طریقے ہیں، جیسے کہ:
* #رضاکارانہ کام: کسی غیر سرکاری تنظیم یا کمیونٹی پروگرام میں رضاکارانہ طور پر کام کرنا۔
* #مالی مدد: ضرورت مند افراد یا تنظیموں کو مالی امداد فراہم کرنا۔
* #نیک سلوک: دوسروں کے ساتھ احترام اور مہربانی سے پیش آنا۔
* #مدد کرنا: روزمرہ کی زندگی میں دوسروں کی مدد کرنا، جیسے کہ بزرگوں کی مدد کرنا یا کسی کو راستہ بتانا۔
یاد رکھیں، ہر چھوٹا سا عمل بھی اہمیت رکھتا ہے۔ آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی میں بڑا فرق لا سکتی ہے۔

 #صدقے کے فضائل
05/04/2025

#صدقے کے فضائل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhara Youth Organization Tapandy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alkhara Youth Organization Tapandy:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share