Republic News loralai

  • Home
  • Republic News loralai

Republic News loralai news chanal

اپنے بچے پرائیوٹ سکولوں میں بھیج کر  غریب عوام کے بچوں کی تعلیم برباد کرنے والے  سنو🗣️🗣️🔊📢
01/07/2025

اپنے بچے پرائیوٹ سکولوں میں بھیج کر غریب عوام کے بچوں کی تعلیم برباد کرنے والے سنو🗣️🗣️🔊📢

ویل ڈن .لورالائی پولیس کا رات سے صبح سحری تک عوام کی حفاظت کے لیے گشت قابل تحسین عمل ہے امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری ر...
31/03/2024

ویل ڈن .لورالائی پولیس کا رات سے صبح سحری تک عوام کی حفاظت کے لیے گشت قابل تحسین عمل ہے امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا خاص کر عید تک
ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر بزدار صاحب کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کلیم اللہ جلالزئی صاحب کے زیرنگرانی لورالائی شہر اور نزدیکی علاقوں میں افطاری سے لیکر صبح تک پولیس کی گشت میں اضافہ اور مختلف مقامات پر پولیس کی اسپشل ٹیمیں ، سی آئی اے، ایگل سکواڈ کی ناکہ جات اور چیکنگ ہوگی. اسی کیساتھ خواتین شاپنگ مقامات پر پولیس او سیول پارچات اہلکاران کیساتھ خواتین پولیس کانسٹیبل بھی تعینات رہیگی.
عوام مشکوک افراد یا چوروں کی بروقت اطلاع ذیل نمبرز اور واٹسپ پر دے
پولیس تھانہ لورالائی 0824920010
پولیس کنٹرول 0824920018
ایس ایس پی آفس لورالائی 0824920004
ایس ایچ او عبدالرحمن لونی صاحب واٹسپ اور کال نمبر 03339916662
حمید 03337714736
سی آئی اے انچارج عبدالرازق صاحب. 03343220931
ایگل سکواڈ انچارج طاہر صاحب +923342472114
عبداللہ شاہ ترین +923332377410

شیرخان اے ایس آئی 03344085203
خبر۔۔۔،منقول

31/03/2024

اس رمضان مبارک میں آپ کے بد دعاوں کا اصل حقدار واپڈا لورالائ💡🔦

لورالائ۔۔۔یہ مجید مارکیٹ لورالای ہے۔۔،یہ موٹر سائیکل  گلی کے سائیڈ پہ بی کھڑے ہوسکتے ہیں۔۔۔مگر جب لوگوں میں شعور نہ ہو ت...
24/03/2024

لورالائ۔۔۔یہ مجید مارکیٹ لورالای ہے۔۔،یہ موٹر سائیکل گلی کے سائیڈ پہ بی کھڑے ہوسکتے ہیں۔۔۔مگر جب لوگوں میں شعور نہ ہو تب گلی کے درمیان میں کھڑی کرکے لوگوں کو تکلیف دینے میں ہمیں کوئ تکلیف نہ ہوتی۔۔،مگر ہم روزہ ضرور رکھتے ہیں نماز ضرور پڑھیں گے بے شک ہماری عملی زندگی میں اسلام کا نامُ و نشان تک نہ ہو

۔۔۔اچھے لوگ عموما بہت جلدی اس دنیا سے چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔لورالائی انتہائی افسوس ناک خبر ڈاکٹر محب اللہ غلزئی کراچی کے نجی ...
24/03/2024

۔۔۔اچھے لوگ عموما بہت جلدی اس دنیا سے چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔لورالائی انتہائی افسوس ناک خبر ڈاکٹر محب اللہ غلزئی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے جنازے کا اعلان میت لورالائی پہنچنے کے بعد کیا جائے گا خاندانی ذرائع۔۔۔۔

‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یون...
22/03/2024

‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ ہے۔ بھارت 2030 تک 80فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا۔
بھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے

مگر ہم واہگہ بارڈر پہ اس بات پہ خوش ہو رہے ہیں کہ ہمارے والے کی ٹانگیں زیادہ اوپر جاتی ہیں








افسوس ناک خبرقدیر خان خروٹی ٹیکسی ڈرائیور کو کل سنجاوی نامعلوم افراد 4 بجے لورالائی کیلئے ٹیکسی سپیشل بک کیا تھا آج لورا...
21/03/2024

افسوس ناک خبر
قدیر خان خروٹی ٹیکسی ڈرائیور کو کل سنجاوی نامعلوم افراد 4 بجے لورالائی کیلئے ٹیکسی سپیشل بک کیا تھا آج لورالائی کے قریب طور تھانہ قریب سے انکی لاش برآمد کی
قدیر خان خروٹی ٹیکسی ڈرائیور کو فائرنگ کرکے شہید کر ديا ایدھی فاؤنڈیشن المبیولنس کے ذریعے سے میت کو اٹھایا سول ہسپتال منتقل کر دیا ایدھی عملہ نے غسل کفن کے بعد میت وارثہ کو حوالہ کر دیا

21/03/2024

مولا طارق جمیل صاحب کا کوئ ایکسڈنٹ نہیں ہوا وہ بالکل ٹھیک ہیں۔سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبریں حقیقت پہ مبنی نہیں ہیں

*لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال کےایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ کا لورالاٸی کے عوام کے لیے ہیلتھ کارڈ سے متعلق احسن اقدام*لورالاٸی ٹ...
20/03/2024

*لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال کےایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ کا لورالاٸی کے عوام کے لیے ہیلتھ کارڈ سے متعلق احسن اقدام*

لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ کےذریعے مفت علاج کے لیے ایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ اور اسٹیٹ لاٸف انشورنس کے محمد جلال الدین کے مابین ایم او یو پر دستخط

لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں مرحلہ وار شروع کیا جاے گا۔ایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ

لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ کے اجرا سے غریب مریض استفادہ حاصل کر سکے گے۔ایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ

ہیلتھ کارڈ پر ہسپتال میں داخل مریضوں علاج و معالجے کی مفت سہولیات میسر ہونگی۔ایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ

لورالاٸی ٹیچنگ ہسپتال میں مفت علاج کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجرا لورالاٸی کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ایم ایس ڈاکٹر سید یاسر شاہ

19/03/2024

مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے۔
1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔
2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔
3۔ مقدس مقامات جیسے غار حرا وغیرہ میں اپنے خالہ پھوپھو چاچا جانو کے نام لکھ کر آنا کہ یا اللہ ارشد کو یہاں بلا لے۔۔۔۔یا اللہ یہاں آنے والوں کی مغفرت فرما۔۔۔۔ جو بھی یہاں آئے مجھ خاکسار کو اپنی دعا میں یاد رکھے منجانب قیوم علی، یا اللہ میرے دشمنوں کو نست و نابود کر دے وغیرہ
4۔ غلاف کعبہ کے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قالین کے دھاگے نوچ نوچ کر یا کاٹ کر بطور تبرک لانا اور امی ابا کے کفن میں رکھنے کی پلاننگ کرنا۔۔۔
5۔ یہ خواتین کے لیے ہے( ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دھکا، مکا اور چٹکی کا استعمال کر کے آگے والی کو راستے سے ہٹانے کے بعد عین روضہ مبارک کے سامنے ستون پر چڑھ کر کہنا لا موبائل نکال تصویر لے لوں۔۔۔۔
6۔ کھجور کی گٹھلیاں اور بسکٹ کے ریپرز قالین کے نیچے چھپا دینا۔
7۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر رکھے زم زم کے کولرلز کے سامنے اسکارف کھول کر گلے اور بالوں پر زم زم ملنا اور سارے ایریا کو پانی میں چھم چھم کرنا پھر عربی خادمہ کے ہاتھوں عربی میں زلیل ہو کر تھوڑی دیر بعد یہی حرکت دوہرانا۔
8۔ کیوں کہ پاکستان میں خواتین کا مساجد میں جانے کا رواج نہیں ہے اس لیے اکثریت کو جماعت سے نماز نہیں آتی بس جماعت کھڑے ہوتے ہی تماشے بازی کا مظاہرہ نہیں مقابلہ شروع۔۔۔ کچھ پتا نہیں کہ کیا کرنا ہے ادھر ادھر نظریں چلا کر جو جیسا کرہا ہے فالو کرنا اور خوب غلطیاں کرنا۔۔۔۔
9۔ مرد حضرات بھی پیچھے نہیں روضہ مبارک کے سامنے گھر پر ویڈیو کال ملا کر سلام کروانا امی یا بیگم بیڈ پر لیٹی ہوئی پیچھے سے سارے مرد دیکھ رہے لیکن عاشق مگن ہے کہ امی بس جلدی سے سلام کرلیں۔۔۔ پریشان مت ہو شبانہ اگلی بار تم بھی یہاں آو گی پیچھے سے پوری قوم شبانہ کا دیدار کر رہی ہے۔۔ ( استغفراللہ )
10۔ ائیر پورٹ پر واشرومز میں کموڈ لگے ہوتے ہیں جن پر بیٹھنا ہماری آدھی عوام کو نہیں آتا تو جوتے چپلیں لے کر کموڈ پر ڈبلو سی کے اسٹائل میں بیٹھ جانا۔
11۔ حرم کے صحن میں چپل بیگ سے نکال کر زور سے پٹخنا اور پھر پہننا۔
12۔ خواتین کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر بیٹھ کر گھریلو سیاست پر کھل کر تبصرے کرنا۔
13۔ ہماری پیاری خواتین عبایا پہننا گناہ سمجھتی ہیں شاید بہت بڑی تعداد میں لان کے چھلکا جیسے کپڑوں میں گھومتی ہوئی پائی جاتی ہیں۔
14۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحن میں ویل چئیرز رکھی ہوتی ہیں تاکہ ضرورت مند افراد استعمال کریں۔ دیگر ممالک کی خواتین استعمال کر کے وہیں چھوڑ جاتیں تاکہ کوئی اور استعمال کرے۔ ہمارے یہاں کی شاہکار خواتین ویل چیئر پر چپلیں، زم زم کی بوتلیں، بیگ جائے نماز سب لٹکا کر اسے فقیر کا ٹھیلا بنا کر خود نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور اگر کوئی مانگ لے تو ایسے تیور دیکھائے جاتے ہیں کہ بندہ سہم جائے اور جو ویل چیئر اماں وغیرہ کے لیے لیتی ہیں وہ حرم سے نکال کر ہوٹل تک لے جاتی ہیں۔۔۔۔ مطلب کوئی احساس ہی نہیں کہ یہ حرم کے لیے ہے اور استعمال کے بعد وہیں رکھ دیں تاکہ کوئی اور استعمال کر لے۔۔۔۔
15۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکاح کی اڑ میں بیباکی، گستاخی اور جہالت کا شاندار مظاہرہ کرنا۔ دولہن کو مکمل سجا سنوار کر عین گنبد خضرا کے سامنے بیٹھا کر نکاح کروانا، دولہن ہوٹل سے اسی حلیے میں آتی اور جاتی ہے۔۔۔ سوچیں کتنے نامحرموں کی آنکھوں کا رزق بنتی ہے۔۔

نوٹ: ہوسکتا ہے کوئی کارنامہ لکھنے سے رہ گیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت ، یہ کارنامے ایک ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید تھوڑی سے شرم آجائے ہمیں اور ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر اس نام نہاد عشق کو دیکھنے کا موقع ملے جس عشق کے بعد ہم ادب نہیں سیکھ پائے تو دراصل یہ عشق ہے ہی نہیں کیوں کہ جو عشق محبوب اور اس کے در کا ادب نہ سیکھائے، محبوب کی لائی ہوئی شریعت نہ سیکھائے وہ عشق نہیں خالی دعوی ہے۔ ۔۔۔ میں چونکہ خواتین کی طرف رہی تو زیادہ مشاہدہ اور تجربہ ان سے ہوا۔ مرد حضرات مزید کون کون سے کارنامے کرتے ہیں وہ آپ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
ہمیں بطور قوم اخلاقی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ہمارا جہل ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔ علماء حق خاص طور پر اس مسئلے پر کام کریں۔ عوام کے غیر تربیتی یافتہ عشق کو ادب کی جانب موڑ دیں ورنہ ان کا جہل ان کو لے ڈوبے گا۔
وما علینا الاالبلاغ۔۔۔۔منقول

شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔نوجوان نسل بد ترین پیغام دیا گیا
18/03/2024

شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔نوجوان نسل بد ترین پیغام دیا گیا

18/03/2024

ملتان سلطان کے کپتان نےپہلی اننگز میں غلط تجرباتی کپتانی کی۔،۔

Address


Telephone

+923342328002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Republic News loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share