Dera Updates

Dera Updates News arterial and poitical intreview and these some things

Dera Updates      ゚viralシfypシ゚viralシ
18/11/2025

Dera Updates ゚viralシfypシ゚viralシ

پروآ ریحان بلوچ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چارج دوبارہ دے دیا گیا ریحان بلوچ ایماندار و فرض شناس آفیسر ہیں
17/11/2025

پروآ ریحان بلوچ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چارج دوبارہ دے دیا گیا ریحان بلوچ ایماندار و فرض شناس آفیسر ہیں

پروآ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمیگزشتہ شب تحصیل پروآ کے علاقے میرن میں موٹر سائیکل سواروں ...
15/11/2025

پروآ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

گزشتہ شب تحصیل پروآ کے علاقے میرن میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالوہاب ولد منظور حسین قوم بلوچ سکنہ میرن کے نام سے ہوئی ہے۔جبکہ زخمی کی شناخت عبدالرشید سکنہ میرن کے نام سے ہوئی ہے
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ بتایا جا رہا ہے، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

پولیس حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حقائق کی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کی جائے گی۔

10/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシ シ゚viralシ Dera Updates

پروآ: ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کے سبب ٹماٹر غریب عوام پہنچ سے دور ہو گیا تحصیل پروا کے اکثر علاقوں میں ٹماٹر 450 سے 500...
19/10/2025

پروآ: ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کے سبب ٹماٹر غریب عوام پہنچ سے دور ہو گیا تحصیل پروا کے اکثر علاقوں میں ٹماٹر 450 سے 500 روپے تک فی کلو فروخت ہونے لگا پرائس کنٹرول کمیٹیاں برائے نام تک محدود ہو گئیں اسسٹنٹ کمشنر پروا اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ ناجائز منافع
خوری کرنے والوں کیخلاف کارروائی کریں ۔۔۔عوام

ڈیرہ اسماعیل خان : تاندلیانوالہ میرن شوگرملز انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، ادارے خاموش، ضلعی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر کے ا...
24/07/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : تاندلیانوالہ میرن شوگرملز انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، ادارے خاموش، ضلعی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، زمینداروں کو گنے کے عوض پیسے مل سکے نہ ہی چینی، ادھر لیبر افسر و لیبر یونین کی ملی بھگت سے ملازمین کو تنخواہوں میں ریلیف نہ مل سکا تفصیلات کے مطابق میرن شوگر ملز انتظامیہ جن میں چیف اکاونٹنٹ منیر اور جنرل منیجر ایڈمن فاروق احمد کی ملی بھگت سے زمینداروں اور ملز میں کام کرنے والے ملازمین کا استحصال کیا جا رہا ہھے ڈپٹی کمشنر کیساتھ میٹنگ میں واضح طور پر شوگر ملز افسران نے زمینداروں کو چینی دینے کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم چینی مہنگی ہونے پر میرن شوگرملز انتظامیہ اس بات سے پیچھے ہٹ گئے اور ڈپٹی کمشنر کے واضح احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا دوسری جانب سے میرن شوگر ملز انتظامیہ اپنے ہی ملازمین کا استحصال کئے جا رہے ہیں جہاں ورکروں کو وقت پر تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں اور نہ ہی حکومتی مقرر کردہ تنخواہیں دی جا رہی ہیں اس حوالے سے صوبائی حکومت ضلعی انتظامیہ اینٹی کرپشن اور دیگر متعلقہ اداروں کو فوری طورپر سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہھے۔۔

سیول عدالت پروآ نے المحرین نامی کنسٹرکشن کمپنی کی طرف جاری لنک روڈ نائیویلہ ٹو گرہ رشید کی کنسٹرکشن پر status quo آرڈر ج...
23/07/2025

سیول عدالت پروآ نے المحرین نامی کنسٹرکشن کمپنی کی طرف جاری لنک روڈ نائیویلہ ٹو گرہ رشید کی کنسٹرکشن پر status quo آرڈر جاری کر دیئے پلینٹف کی طرف سے خالد عزیز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور ٹھوس آرگو کیے جس پر معزز عدالت نے چودہ دن تک لنک روڈ نائیویلہ ٹو گرہ رشید کی جاری تعمیر/کنسٹرکشن کو روکنے کے status quo آرڈر جاری کر دیئے واضح رہے کہ گزشتہ روز فاضل عدالت میں علاقہ مکینوں کے وفد نے ایک دعویٰ دائر کیا تھا جس پر عدالت نے المحرین نامی کنسٹرکشن کمپنی کے پراجیکٹ منیجر سائیڈ انجینئر سمیت متعلقہ ٹھیکدار کو بھی طلبی نوٹس جاری کیے تھے مگر متعلقہ کمپنی کے کسی بندے نے فاضل عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں کی اور عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے جس کے بعد آج معزز عدالت نے status quo آرڈر جاری کرتے ہوئے لنک روڈ نائیویلہ ٹو گرہ رشید کنسٹرکشن کو روکنے کے احکامات
جاری کر دیئے
Dera Updates

04/07/2025

دفعہ 144 کے تحت 9 اور 10 محرم الحرام کو پروآ تحصیل بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی ہوگی اسلحہ کی نمائش پر پابندی سمیت فرقہ وارانہ آڈیو وڈیو اور مواد کی پرنٹنگ پر مکمل پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

عالمگیر خان ایس ڈی پی او سرکل پروا
Dera Updates

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی میں دیگر اسٹک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ شعبہ صحافت سے وابستہ جانبازوں کا کلیدی کردار رہا ہے ۔ا...
24/06/2025

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی میں دیگر اسٹک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ شعبہ صحافت سے وابستہ جانبازوں کا کلیدی کردار رہا ہے ۔اور اس حقیقت کو انتظامیہ نے تسلیم کیا ہے ۔اس سلسلے میں صوبہ بھر کےصحافیوں کے اعزاز میں گورنر ہاٶس پشاور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جہاں اپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر بہترین خدمات کی اداٸیگی پر انہیں ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ مگر اپنی نوعیت کے اس اہم و منفرد اپریشن میں صوبہ بھر کی طرح ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحاصیل پہاڑپور ۔پروآ ۔درابن اور کلاچی کے صحافیوں نے بھی بھرپور طریقے سے صحافتی خدمات انجام دیں ۔مگر یہاں کے صحافیوں کو اس حوصلہ افزاٸی سے محروم رکھا گیا ۔ زراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈمی صحافیوں کو نوازنے اور دوست پروری کے پیش نظر کٸی صحافتی ورکرز کو جان بوجھ کر محروم رکھا گیا ہے ۔پروا کا بھولا بھالا صحافی فیکا کہتا ہے کہ یہ گورنر فیصل کریم خان کنڈی کا اباٸی حلقہ ہے ۔صحافیوں کی فہرست مرتب کرنے والا صحافی پروآ پریس کلب سے زاتیات بھی رکھتا ہے اور پیشہ ورانہ جیلسی بھی رکھتا ہے ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ پروآ کے صحافی انتہاٸی باصلاحیت ہیں ۔اور اس ریوارڈ کے حقیقی حقدار بھی ۔رپورٹ سلیم سپل

23/06/2025

تحصیل پروا ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
ہیڈ جمعہ شریف
چشمہ سی ار بی سی نہر میں تبلیغی جماعت کے بیرون ملک ساوتھ افریقہ سے آئے ہوئے مہمان ڈوب گئے تھے جنہیں 5 گھنٹے کی محنت کے بعد لاش مل گئی
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے
Dera Updates

22/06/2025

Address


Telephone

03417089144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share