Aas News

Aas News It's all about News Update

15/08/2025

2 دن قبل اٹلی کے ساحل کے قریب دو کشتیاں ڈوب گئیں۔ 26 افراد ہلاک کشتیاں لیبیا سے روانہ ہوئی تھیں 95 مسافر سوار تھے

15/08/2025
15/08/2025

کوٹلی ہوائی جہاز گراؤنڈ میں لڑائی پٹھانوں کو کل 12 بجے تک تمام ملزم گرفتار نہیں ہوئے تو شدید احتجاج کریں گے۔ احتجاجی نوجوانوں کا علان

15/08/2025
15/08/2025

کوٹلی ہوائی جہاز گراؤنڈ میدان جنگ بن گیاکھیل کے دوران پٹھان اور مقامی لڑکوں میں لڑائی متعدد زخمی

15/08/2025

پختونخوا میں بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 4 اضلاع آفت زدہ قرار، 146 سے زائد جاں بحق، صرف بونیر میں 75 اموات کی تصدیق

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کی بعد طاقتور سیلابی ریلا گاؤں سے ٹکرانے پر کم از کم 37 افراد جاں بحق ہوگئے
15/08/2025

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کی بعد طاقتور سیلابی ریلا گاؤں سے ٹکرانے پر کم از کم 37 افراد جاں بحق ہوگئے

15/08/2025

افسوس ناک خبر کے پی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر امدادی کاروائیوں کے دوران کریش ہو گیا تین افراد جان کی بازی ہار گئے

14/08/2025

جشن آزادی کی کھوئی رٹہ میں تقریب

14/08/2025

مقبوضہ کشمیر کےضلع کشتواڑ میں کلاؤڈ برسٹ سےتباہی، 46 افراد ہلاک اور 200 لاپتہ

خراب موسمی صورت حال کے باعث بتاریخ 15٫ 16 اگست 2025 تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند رہیں گئے نوٹیفیکیشن جاری
14/08/2025

خراب موسمی صورت حال کے باعث بتاریخ 15٫ 16 اگست 2025 تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند رہیں گئے نوٹیفیکیشن جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aas News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aas News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share