02/10/2025
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 66 سابقہ امیدوار معراج احمد خان کا یونین کونسل مٹہ مغل خیل ویلیج کونسل رستم خیل 1 مینوڑہ کلے میں شریف خان کے بھائی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔