Logo Ki Madad

  • Home
  • Logo Ki Madad

Logo Ki Madad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Logo Ki Madad, Digital creator, .

رحیم یار خان کے علاقے تھانہ شیدانی میں پانچ سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، جس کی لاش فصلوں سے مل...
28/06/2026

رحیم یار خان کے علاقے تھانہ شیدانی میں پانچ سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، جس کی لاش فصلوں سے ملی ہے۔ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ 😭💔

ایک بے بس بیٹی کی اپنی ماں اور بھائی سے ملنے کی فریاد! 💔​اللہ پاک کا فرمان ہے کہ بچھڑوں کو ملانا صدقہ جاریہ ہے۔ ایک بیٹی...
25/06/2026

ایک بے بس بیٹی کی اپنی ماں اور بھائی سے ملنے کی فریاد! 💔
​اللہ پاک کا فرمان ہے کہ بچھڑوں کو ملانا صدقہ جاریہ ہے۔ ایک بیٹی جو برسوں سے اپنی ماں اور بھائی کے پیار کو ترس رہی ہے، آج آپ تمام دوستوں سے مدد کی اپیل کرتی ہے۔
یہ بہن جب صرف دو سال کی تھیں، تب ان کے والدین میں طلاق ہو گئی تھی۔ والد نے انہیں اپنے پاس رکھ لیا اور والدہ اپنے چھوٹے بیٹے کو ساتھ لے گئیں۔ اس کے بعد یہ بچی حالات کی سختیوں کا شکار ہوئیں اور اب وہ وقت آگیا ہے کہ یہ بچھڑا ہوا خاندان دوبارہ مل سکے۔
​معلومات برائے شناخت:
​بیٹی کا نام: شاہدہ پروین
​والد کا نام: عبد الرشید (مرحوم/سابقہ رہائشی ملیر 15، کراچی)
​والدہ کا نام: طلعت فاطمہ
​بھائی کا نام: جعفر حسین
​نانا/نانی کا ممکنہ نام: محمد علی اور بلقیس
​یہ بیٹی کہتی ہے: "مجھے میری ماں اور بھائی سے ملوا دیں، میں مرتے دم تک آپ کے لیے دعا کروں گی۔"
​آپ سے التجا ہے:
اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ پیغام ان کی والدہ یا بھائی تک پہنچ سکے۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر اس دکھے ہوئے خاندان کو ملانے کا سبب بن جائے۔
​📌 اگر آپ کو ان ناموں یا تفصیلات سے متعلق کوئی بھی معلومات ملیں، تو براہ کرم درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر فوری رابطہ کریں:
📞 +923162529829
​اللہ پاک ہم سب کی مشکلات کو آسان فرمائے اور اس بیٹی کو اس کی ماں سے ملنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

25 June 2026

16/05/2026

رب نے فرمایا، مانگ لو… میں نے کہا بس اتنا کہ جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں اَللّٰه ان کی تمام مشکلات آسان فرما

15/05/2026

اے اللّٰہ تعالیٰ اگلے سال ہم سب کو اس وقت حج کی تیاری کرنے والوں میں شامل فرما۔ آمین 🤲😭

15/05/2026

سورۃ آلِ عمران (3:26)
وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔

15/05/2026

اے اللّٰہ تعالیٰ جو یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کی تمام مشکلات آسان فرما۔ آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Logo Ki Madad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share