JUI District Bajaur

  • Home
  • JUI District Bajaur

JUI District Bajaur Jamiat Ulema-e Islam Pakistan. JUI is a Deobandi Sunni political party in Pakistan. This page "Team JUI Nawagai" only for Deobandi and relatives to JUI.

Established as the Jamiat Ulema-e Islam in 1945, it is the result of a factional split in 1988, F standing for the name of its leader, Maolana Fazal-ur-Rehman

22/06/2025

پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑے ہوجانا چاہیے
ایران کے بعد انکا ٹارگٹ پاکستان ہے
پاکستانی کی ایٹمی قوت کو تباہ کرنا اسرائیل کا ہدف ہے

مولانا نے امت مسلمہ کو ہوشیار کردیا

11/06/2025

اگر میں کسی شخص میلوں گا تو پھر میں ان سے ملوں گا پاکستان میں ،،،،،،ڈاکٹر ذاکر نائیک ،،،،،

ظلمت کے اندھیروں میں امید کیواحد کرن جمعیت علماء اسلام پاکستان
15/07/2024

ظلمت کے اندھیروں میں امید کی
واحد کرن جمعیت علماء اسلام پاکستان

23/06/2024

ہم نے فاٹا اور سوات میں آپریشن کی حکمت عملی پراس وقت بھی اعتراض کیا تھا ،آج 2024ء میں ہماری فوج ، ایجنسیاں اور جرنیل اپنی بنائی حکمت عملی کے نتائج اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہونے کے بجائے کئی گُنا بڑھ گئی ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہ کی صورتحال کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ وہاں ریاستی رٹ ختم ہوچکی اور عوام مسلح جتھوں کے رحم و کرم پر ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ واقعی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی جارہی ہے یا معدنی ذخائر تک رسائی کے لئے جواز بنایا جارہا ہے، اب وہاں کے لوگ فوج کو آپریشن کی اجازت نہیں دے رہے، یہ عدم اعتماد کا اظہار ہے جو ان کی اپنی حکمت عملی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ہم ملکی دفاع اور فوج کو طاقت ور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ہمیں کمزور دیکھنا چاہتے ہیں،سیاست اور پارلیمان کو کمزور کر کے لونڈی بنانا چاہتے ہیں ،وہ طاقت کے گھمنڈ میں ہیں، لیکن عوام کا اعتماد فوج پر سے ختم ہورہا ہے،ان کے اپنے گھر کے افراد مطمئن نہیں ہیں، لیکن ہم چاہتے کہ اس ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سیاستدان اور مقتدرہ مشترکہ کردار ادا کریں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب

اطلاع،،،،
08/04/2024

اطلاع،،،،

23/03/2024

ٹیچران صاحبان واورے
مختصر خبرے/
حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب

العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ ...
01/03/2024

العلماء ورثۃ الانبیاء ❤️💯

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


01/03/2024

اسباب کا چھوڑنا جہالت ہے اور اسباب پر یقین کرنا گمراہی ہے ،
ہم نے جاہل بھی نہیں بننا اور گمراہ بھی نہیں بننا 🫵

23/01/2024

مشترکہ #ڈور ٹو ڈور کمپین خیر آباد نواگئ

ووٹ پے کے 22 پر #عمران ماہر انتخابی نشان کتاب اور این اے 8 پر انجینئر شوکت اللہ خان انتخابی نشان پیالہ کا ہوگا

سات دسمبر یوم وفات شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحبؒ حضرت شیخ سات دسمبر 2020 کو اپنے ہزاروں طلباء...
07/12/2023

سات دسمبر یوم وفات شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحبؒ حضرت شیخ سات دسمبر 2020 کو اپنے ہزاروں طلباء اور معتقدین کو سوگوار چھوڑ کر اس دار فانی سے کوچ کر گئے
اللہ تعالٰی انکی قبر کو اپنی نور سے منور فرمائے.

07/12/2023

آج میں بہت سراحت کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے دس بارہ سال یا 15 سال عمران خان کا مقابلہ نہیں کیا اسکی کوئی حیثیت و صلاحیت نہیں ہے ۔ ہم یہ لمبی اس مقصد کے لیے لڑی کہ ہم بین الاقوامی ایجنڈہ كو ناکام بنانا چاہتے تھے اور ہم نے پاکستان کی سرزمین پر اس ایجنڈہ کو شکست دیں دی ہیں ۔

07/12/2023

جب امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل جاکر کہا کہ میں ایک یہودی بن کر اسرائییل آیا ھوں تو میں نے بھی قطر جاکر حم ا س کے رہنماوں سے کہا کہ میں ایک مسلمان مجااھد بن کر آیا ھوں
مولانا فضل الرحمن صاحب

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI District Bajaur:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share