Swabi Insaf News

  • Home
  • Swabi Insaf News

Swabi Insaf News Swabi Insaf News

10/09/2025
22/08/2025
ڈاگئی بیدار زلمی ویلفئیر آرگنایزیشن کے زیر انتظام چلنے والے رزڑ ٹی ٹی سی اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگئی میں تنظیم کے ممبران...
14/08/2025

ڈاگئی بیدار زلمی ویلفئیر آرگنایزیشن کے زیر انتظام چلنے والے رزڑ ٹی ٹی سی اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگئی میں تنظیم کے ممبران اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات ایک ایسے عظیم دن 14 اگست اور معرکہ خق منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں، جو ہماری قومی تاریخ کا روشن ترین باب ہے۔ یومِ آزادی کا وہ دن جب ہماری سرزمین "پاکستان" دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خودمختار ملک کے طور پر اُبھری۔
تقریب سے اپنے خطاب میں چئیرمین سراج یوسفزئی نے کہا کہ 14 اگست 1947 وہ دن ہے جب ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر، اپنے خون سے آزادی کی قیمت ادا کر کے، ہمیں ایک آزاد وطن کا تحفہ دیا۔ وہ لوگ جنہوں نے اپنے گھربار، مال و دولت، حتیٰ کہ اپنی جانیں تک قربان کر دیں، اسلئے ہم آج آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں

تقریب سے سینئر نایب صدر فضل حسین نایب صدر خاجی جاوید اور صدر زکریا یوسفزئی نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑی قربانیوں کے بعد ہمارے اکابرین نے یہ آزادی خاصل کی اسلیئے اس کی قدر کرنی چاہئیے۔
تقریب کے اختتام پر ایک واک کا بھی بندوبست کیا گیا تھا جس میں رزڑ ٹی ٹی سی اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جنہوں نے قومی پرچم اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر جشن آزادی مبارک کے الفاظ درج تھے۔

حوشحبری ۔۔سپیشل آفر تحصیل رزڑ عوام  کیلئے۔۔۔۔۔غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں 17 اگست سے روزانہ نمازِ عصر سے لے کر رات دیر تک...
13/08/2025

حوشحبری ۔۔سپیشل آفر تحصیل رزڑ عوام کیلئے۔۔۔۔۔
غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں 17 اگست سے روزانہ نمازِ عصر سے لے کر رات دیر تک ماہر پراستوڈونٹک سپیشلیسٹ ڈینٹسٹ رحم نواز عالم صاحب اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دیں گے۔

📍 مریضوں کو دانتوں سے متعلق تمام جدید اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
📞 وقت پر اپوائنٹمنٹ کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
03454863043
آپ کی مسکراہٹ، ہماری ترجیح!
غزہ میڈیکل سنٹر — مکمل اعتماد کے ساتھ

حوشحبری ۔۔سپیشل آفر تحصیل رزڑ عوام کیلئے۔۔۔۔۔
غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں 17 اگست سے روزانہ نمازِ عصر سے لے کر رات دیر تک ماہر پراستوڈونٹک سپیشلیسٹ ڈینٹسٹ رحم نواز عالم صاحب اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دیں گے۔

📍 مریضوں کو دانتوں سے متعلق تمام جدید اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
📞 وقت پر اپوائنٹمنٹ کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
0938-460288
0345-0432812

(03454863043
ڈینٹسٹ رحم نواز عالم)

آپ کی مسکراہٹ، ہماری ترجیح!
غزہ میڈیکل سنٹر — مکمل اعتماد کے ساتھ

01/06/2025

باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور اور غریب عوام ۔
ایک طرف غریب بندہ کسی سے 20 یا 30 ہزار ادھار لے کر جاتے ہیں۔ اور اس کے باوجود بھی غیراخلاقی رویے کے ساتھ علاج کے لیے منتظر۔۔
پوچھنے والے کوئی نہیں۔۔
زکریا خان یوسفزئ۔ حقیقت وایو خو تپوس بہ سوک کئ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون😭په ڈاگٸ پخہ پُلہ کی  د راج ولي خان او نواب علي خان رور سوار خان کاکا وفات شوی دید مرحوم جنازه ب...
29/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😭
په ڈاگٸ پخہ پُلہ کی د راج ولي خان او نواب علي خان رور سوار خان کاکا وفات شوی دی
د مرحوم جنازه به نن ماخوستن 10:00 بجے د ټینکې جنازګاه کې ادا کېږي.الله تعالی دی اُبخی۔آمین

ڈاگئی بیدار زلمی زندہ بادڈاگئی بیدار زلمی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں 200 گھرانوں میں رمضان پیکیج تقسی...
10/03/2025

ڈاگئی بیدار زلمی زندہ باد

ڈاگئی بیدار زلمی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں 200 گھرانوں میں رمضان پیکیج تقسیم کیا گیا۔جس میں اٹا۔گھی دالیں۔کھجور۔بیسن چاول شامل تھی۔
تصویریں نہ نکالیں تاکہ کسی کی دل ازاری نہ ہو۔
اللہ تعالی اس کو ہمارے لئے ثواب کا زریعہ بنا دیں۔

*_دبئی میں پھنسے ہوئے 11 افراد  ایئرپورٹ سے پاکستان روانہ🤣_*
23/02/2025

*_دبئی میں پھنسے ہوئے 11 افراد ایئرپورٹ سے پاکستان روانہ🤣_*

یونین کونسل ڈاگی 1960 سے 2025 تکایک وقت میں یونین کونسل ڈاگئ جوکہ تقریباسال 1960 میں گاوں کا ایک پارلیمنٹ ہوا کرتا تھا ب...
18/01/2025

یونین کونسل ڈاگی 1960 سے 2025 تک
ایک وقت میں یونین کونسل ڈاگئ جوکہ تقریباسال 1960 میں گاوں کا ایک پارلیمنٹ ہوا کرتا تھا بجٹ سازی سے لیکر سکول اور یونین کونسل کے چئرمین اور ممبران کی تنخواہوں کے اخراجات اور پورے گاوں میں چھوٹے موٹے کام یہیں سے پورے ہوتے تھے۔ لیکن وہی یونین کونسل اج کچرے کا ڈیر بن گیا ہے۔جس کئ بڑی وجہ حکومت کی عدم توجہ اور ڈاگئی کے عوام کا اس مرکزی ادارے سے لاپرواہی اور عفلت ہے۔
جب ایوب خان کے دور حکومت میں بلدیاتی نظام رائج ہوا تو ڈاگی یو نین کونسل بنایا گیا اور ثمر قند کاکا اس کا پہلا چئیرمین عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوا تھا۔ دوسری بار مہربان شاہ چئیرمین تیسری بار فضل داد خان چئیرمین۔ چوتھی بار درجمیل کاکا چئیرمین۔پانچویں بار نوبت خان چیرمین اورچھٹی اور اخری بار اشرف چئرمین منتخب کروا لیۓ ۔ یہ لوگ صبخ سے لیکر شام تک اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری سے کرتے تھے اور سرکاری امور کے ساتھ ساتھ لڑائی جھگڑوں کے صلخ بھی یہاں پر کیا کرتے تھے۔

مخکمہ مال ملک تمام مالیہ اور ٹیکس یونین کونسل میں لاکر تخصیدار کی نگرانی میں جمع کرتا تھا۔جس کے انکم اور خرچ کے اڈٹ کا ایک مربوط نظام موجود تھا۔

اس کے بعد شھباز خان کاکا وارث خان یونین کونسل چئرمین کے ساتھ ساتھ ڈسٹرک کا ممبر بنیں اور اب یونین کونسل سے تین ویلج کونلسز بنا کر تین ویلج کونسل بنا دئے گئے جس کا قاری شیراز۔اشرف خان اور اعجاز خان برائۓ نام چئیرمین بنا دیے گئے جس کے پاس نہ فنڈز ہے نہ کوئی اختیار ہے۔
لیکن بد قسمتی سمجھ لیجئے یا ڈاگی کے عوام کی لاپرواہی اج کل وہی پارلیمنٹ ہاوس وہی یونین کونسل گرنے کے قریب ہے دروازے اور کھڑکیاں منشیات فروشوں نے فروخت کرکے سگرٹ کی دھویں میں اڑادئے۔ اور یہ یونین کونسل اب ڈاگی کے عوام کی بے خسی کا رونا رو رہی ہیں۔اپ تصویر ملاخہ فرمائیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Insaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share