19/08/2025
اج مورخہ 19/08/2025بروز منگل صبح نوبجے علماء اہلسنت والجماعت مکتبہ فکر دیوبند بمعیت ِنوجوانان ِاہلسنت نے ایک اپلیکیشن بنام گستاخ ِامیر معاویہ رضی اللہ عنہ ذوالفقار علی شاہ بن نزیر علی شاہ گورسائی ہنڈی کے خلاف تھانہ پولیس گورسائی میں درج کروائی جس پر علماء اہلسنت دیوبند اور نوجوانان اہلسنت علاقہ گلہوتہ ہرنی گورسائی کے دستخط ثبت ہیں اس ابتدائی اقدام پر انتظامیہ کی جانب سے فوری کاروائی عمل میں لائی گئی اورFIR No 55/2025 US 299 BNS registered at PS Gursaiکےتحت مقدمہ درج کیا گیا مکمل تفصیلات firکاپی ملنے پر درج کی جائینگی ہم اس موقعہ پر shoصاحب تھانہ پولیس گورسائی کا پوری امت مسلمہ کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہیں امید ہے شخص مذکور پرحسب ضابطہ کاروائی کی جائے گی
من جانب علماء اہلسنت والجماعت مع نوجوان اہلسنت والجماعت گورسائی ہرنی گلہوتہ مہنڈر