سکردو نیوز میں آنے تمام ممبر کو ولکم کہتے ھے اور تمام ت?
16/02/2023
نیوز الرٹ مینگورہ سوات
سکردو شگری کلان سے تعلق رکھنے والا نوجوان جنہیں مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا لاش کو پولیس شنگلہ ہسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم شروع کر دیا ھے. ۔زرائع
23/11/2022
چیرمین احمد علی سکردو عابد سدپارہ اویڈ کے اصلی حقدار 1 پرویز حسن راجہ 2 شفقت حسن راجہ 3 محمد عزیز کربلائی 4 عابد شمس 5 اغا ساجد شیگر 6محمد اقبال گولتری 7 استاد شریف 8 راجہ ذوالفقار ہونکونگ 9 نواز ملونگ 10 منیر تاج 11 جوہر علیزادہ 12 نوید مرازا 13اصغر کنگ غازی آباد 14اکبر فیش فرم اینڈ ساجد غازی بابو رضا 16 اعجاز تاج حسن جعفری شیخ لطیف شیخ اعجاز بہشتی رضا میر ibrahim حور افتخار غازی چیرمین ذاکر ۔
23/11/2022
ہم ڈسٹرک انتظامیہ کا انتہائی مشکور ہوں کہ سانحہ اپر کچورا لیک کے حوالے سے جن افراد نے دن رات کھانا کے ٹائم پہ پرویز بھائی کی ہوٹل سے کھانا کھا کر گھر جانے پر کردار ادا کیا ان کے لیے تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔( پولیس بھائی ان کے علاوہ) اصل میں اس کا حقدار تو پرویز بھائی تھا .
آدیکھ دشمنِ حیدرؑ 🔥🔥
پوری پابندیوں اور حکومتی اداروں کے فل پروف سیکیورٹی کے ساتھ یومِ ہائے علیؑ کا جلوس برآمد ہوا♥️
الحمدﷲ🙌
علیؑ وارث ہیں🔥
03/05/2021
شھادت امیر المومنین امام مظلوم علیہ السلام۔😢
سوگوار استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
29/04/2021
16 ramzan mubarek kacura shangerila view point
20/04/2021
Your city Explore see all country
19/04/2021
١٩اپریل ولادت فرزند زھرا رہبرِ معظم سید علی خامنہ ائی
جانم فدائ رہبر
جنم دن مبارک آغا جان
مولا سلامت رکھے
آمین
13/04/2021
جڑواں بچوں کی پیدائش نہ ہونے پر آپریشن کرنے پر معلوم ہوا کہ بہن نے بھائی کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے 💞
سبحان اللہ ☘️🍀
27/03/2021
کنوداس
27/03/2021
رہنما گلگت بلتستان اغا راحت حسین الحسینی ۔۔۔۔مولا سلامت رکھۓ تا قیامت رکھۓ۔۔۔۔۔أمین۔۔۔۔
چلاس واقعہ ہوا امن کا درس دیا ۔
لوسر واقعہ ہوا کبھی جنگ کا فتوی نہیں دیا۔
کوہستان کا واقعہ ہوا کبھی کسی کو کافر نہیں کہا۔جب بھی کہا گلگت بلتستان میں امن و بھائی بھائی بن کے رہنے کا درس دیا ۔مجھے فخر ہے تو میرا قائد ہے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Skardu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.