Awaz News Network

Awaz News Network Your go-to platform for local updates, and community discussions in Mansehra.

Stay informed, engaged, and connected with the issues that matter most to our region.

06/09/2025

سوشل میڈیا کا حکومت و ریاست کیخلاف استعمال پر آج سردار یوسف صاحب نے شدید غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ قوانین موجود ہیں جن کو اب موثر طریقے سے لاگو کیا جائیگا

اقتدار ہمارے مشن اور کاز کا مقصد ہی نہیں رہا،ہماری منزل متوسط طبقے کی نمائندگی اور معاشرے میں برابری ہے اس بنیاد پر یہ م...
05/09/2025

اقتدار ہمارے مشن اور کاز کا مقصد ہی نہیں رہا،
ہماری منزل متوسط طبقے کی نمائندگی اور معاشرے میں برابری ہے
اس بنیاد پر یہ مشن جاری و ساری رہے گا ،،انشااللہ
#ایڈمن

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
05/09/2025

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

05/09/2025

وادی کنڈ بالا کیلئے ریلیف پیکج کی لوڈنگ و تقسیم والی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی ہے - آواز نیوز کا مقصد کسی کی تذلیل نہیں بلکہ مخیر حضرات کو مزید تعاون کیلئے قائل کرنا تھا - کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں - شکریہ

05/09/2025

Well done

04/09/2025

انڈین وایو سینا کے چیف انیل چوہان ، ایک دن سی ایم فلم والے بلراج چوہان اور تحصیل بفہ کے میئر شاہ خان چوہان مشکل وقت میں کبھی بھی اپنے لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑتے

یونس چوہان نہایت ہی قابل اور انرجیٹک نوجوان ہے۔ اگر سسٹم پر قابض لوگ اس نئے اور مخلص نوجوان کو راستہ دیں، تعاون کریں تو ...
04/09/2025

یونس چوہان نہایت ہی قابل اور انرجیٹک نوجوان ہے۔ اگر سسٹم پر قابض لوگ اس نئے اور مخلص نوجوان کو راستہ دیں، تعاون کریں تو اس میں اتنی قابلیت ہے کہ یہ پسماندہ ترین علاقے کی تقدیر بہت ہی قلیل عرصے میں بدل سکتا ہے ۔ سردار گروپ کی نالاٹقی اور نااہلی ایسے گراس روٹ لیول سے سسٹم میں انے والے اس نوجوان لیڈر کیلۓ مزید مشکلات پیدا کر رہی ہیں

اج راولپنڈی میں 12 ربیع اول کہ سکورٹی حوالے سے راولپنڈی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں ڈی ایس پی رانا نعیم راولپنڈی تھانہ وار...
04/09/2025

اج راولپنڈی میں 12 ربیع اول کہ سکورٹی حوالے سے راولپنڈی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں ڈی ایس پی رانا نعیم راولپنڈی تھانہ وارث خان تھانہ بنی ڈی ایس پی اور نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے چیئرمین راولپنڈی ڈسٹرکٹ فیصل خان اور ایم وائی وارنٹیر فورس چیئرمین جناب پیر یاسین سیفی صاحب کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی اس موقع پہ باقی معززین علاقہ موجود رہے

04/09/2025

#جو جو امدادی تنظیمیں تحصیل چئیرمین کے زریعے امدادی سامان متاثرہ علاقوں میں بھجوا رہی ہیں ۔ وہ امدادی سامان خیلی" کی بنیاد پر غیر متاثرہ علاقوں میں بانٹا جا رہا ہے "
#سیلاب #تحصیل

03/09/2025

وفاقی وزیر #سردارمحمدیوسف نے مانسہرہ میں شہداۓ نیل بن ڈھیری حلیم اور بسیاں کے لواحقین میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے امدادی چیک تقسیم کئے۔
ویلڈن سردار صاحب۔۔۔

سردار محمد اویس ہزارہ یونین آف جرنلسٹ کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب Congratulations
03/09/2025

سردار محمد اویس ہزارہ یونین آف جرنلسٹ کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب
Congratulations

Address

Mansehra

Telephone

+923235454625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz News Network:

Share