Zia Ur Rahman Vlogs

  • Home
  • Zia Ur Rahman Vlogs

Zia Ur Rahman Vlogs Travel , Information & entertainment

20/05/2024

پاکستان میں گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی
آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں درخت لگاٸیں شکریہ

ماشاءاللہ بہادر بیٹی کی جرت کو سلام۔طیبہ راجہ نے 10 ماہ جیل میں گزارے لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔ 10 ماہ بعد باپ او...
17/02/2024

ماشاءاللہ بہادر بیٹی کی جرت کو سلام۔
طیبہ راجہ نے 10 ماہ جیل میں گزارے لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔ 10 ماہ بعد باپ اور بیٹی کے ملنے کے رقت آمیز مناظر دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام ضمیر کی قیدی خواتین کو جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے۔ آمین

فارم 47 کے مطابق یہ ایک ہزار ہیں بس اتنی سی بات ہے۔
14/02/2024

فارم 47 کے مطابق یہ ایک ہزار ہیں بس اتنی سی بات ہے۔

14/02/2024

Tigers
Junoon of PTI

14/02/2024

6 دن گزر گئے پی ٹی آئی والے RO آفس کے اندر داخل نہیں ہوسکے لیکن 9مئی کو کورکمانڈر ہاؤس داخل ہوئے
مطلب کچھ بھی 😁

11/02/2024
10/02/2024

پی ٹی آئی والوں کو“بلے” کے بغیر جیتنے پر فخر ہے اور
میاں صاحب نے ووٹ کے بغیر جیت کر دکھا دیا.
یہ ہوتا ہے لیڈر😉

10/02/2024

جب تک مسلم لیگ ن جیت نا جائے الیکشن جاری رہے گا
😉

09/02/2024

پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کو سلام جو تمام تر مشکلات کے باوجود خان کے لئے نکلے
آپ نے خان کا حق ادا کر دیا۔
❤❤❤❤

07/02/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

PTI

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ur Rahman Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share