04/10/2022
“دنیا کےممالک کےسربراہ اب ہمیں سائفربھیجنےسے ڈر رہےہیں”۔باجی پروفیسر کلیبری کےاقوال ذریں!
کوئی ان نیم خواندہ خاتون کویہ بتا دےکہ سائفر”کوڈڈ“مراسلہ ہوتاہےجودوسرےملک کا سربراہ نہیں بلکہ اپنےہی ملک کا سفیر اپنے ملک کے فارن آفس کو پیغام رسانی کے لیے بھیجتا ہے!