
21/08/2024
کیا منظور پشتین کبھی عوام کو بتائے گا کہ اس نے ٹی ٹی پی کے مشر نور ولی سے بات چیت کیوں کی؟ کیا وہ یہ تسلیم کرے گا کہ اس نے پشتونوں کے خون کے ساتھ غداری کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ساتھ ساز باز کی؟ خیبر پختونخوا کے عوام کو ان سوالات پر غور کرنا چاہیے تاکہ پی ٹی ایم کی اصل حقیقت کو سمجھا جا سکے۔