26/01/2026
السلامُ و عليكم پرِسٹین گروپ کیطرف سے الحمدللہ، پرِسٹین گروپ ایک رجسٹرڈ پاکستانی کمپنی ہے جو پچھلے 5 سال سے ریئل اسٹیٹ اور سولر انرجی کے شعبے میں عملی تجربے کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ کمپنی سولر پینلز کی امپورٹ، ہول سیل ٹریڈ اور فزیکل اور شفاف بزنس ہے۔