Account for
Season 4 to 13 ROyalpass Max
1 Conquerer Title Season 8
Glacier Max
Joker
Lizard
wanderer Level 4
Level 2
Level 3
Price 2500€
30/06/2020
Love u
30/06/2020
تو کیسے ہیں آپ لوگ !
بھائی لوگ اس پیج میں ہمارے 3000 ہزار فولوورز ہیں تو ان 3000 میں سے میرے خیال میں زیادتر لوگ غیر ہوگا
میں لیڈر آف ایم کے ایچ یہ کہنا چاہتا ہوں کے میں صرف اس پیچ کو گیمنگ کے لئے بنایا ہوں اور ٹایم پاس بھی ہوگا اور لوگوں کو اپنا کلین میمبرز کا گیم بھی دیکھاو بھائی لوگ بات یہ ہے
سب سے پہلے تو یہ لوگ میرے کو بہُت گالی دیتے ہے۔
اور ایسے لوگ بھی ہے جو کامیابی دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتے۔
دوسرا اگر میں اسٹریم کروں ھزارہ گروپز میں شیر کروں تو مجھے گروپ سے بین کرے گا ۔
بھائی لوگ میں ایگ ھزارہ ہوں میرا تعلق ھزارہ قوم سے ہیں
میں یہ چاہتاہوں کے ایک ھزارہ کمیونٹی گیمنگ بنالو لیکن کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہے
پلیز بھائیوں جو بھی ہمارے پیج کو پہلے سے لایک کیا ہے اور ہمیں سپورٹ کر رہے ہیں تو اُن لوگوں کو بہُت شکریہ ادا کر رہاہوں اور جتنا بھی ہو سکتا تو مجھے سپورٹ کیجئے
شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when MKH GaminG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.