Peshawar Group

Peshawar Group Promoting Culture, Tradition & History of Peshawar

03/10/2025

ATTENTION👇👇👇

29/09/2025

📢 پشاور گروپ کی طرف سے اعلان
جہاں بھی ظلم اور ناانصافی ہو رہی ہے، ہم خاموش نہیں رہیں گے! ✊

یہ پلیٹ فارم آپ سب کے لیے ہے —
اگر آپ کے ساتھ یا آپ کے علاقے میں کوئی ظلم ہو رہا ہے، کوئی حق مارا جا رہا ہے،
تو اپنی آواز یہاں بلند کریں۔ 🗣️
ہم سب مل کر انصاف کا مطالبہ کریں گے اور آپ کی بات سب تک پہنچائیں گے۔

💬 اپنی رائے کمنٹ میں لکھیں یا ہمیں میسج کریں،
کیونکہ خاموشی ظالم کی مدد ہے – اور ہم ظالم کے ساتھ نہیں! 🚫

پشاور پولیس ںے اقبال پلازہ میں فحاشی اور منشیات کے خلاف آپریشن شروع کر دیامنشیات اور فحاشی جیسے ناسور کا خاتمہ کے لیے آپ...
29/09/2025

پشاور پولیس ںے اقبال پلازہ میں فحاشی اور منشیات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا
منشیات اور فحاشی جیسے ناسور کا خاتمہ کے لیے آپریشن شروع کیا ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہے.
پولیس حکام کے مطابق یہ اقدام ٹرانس کمیونٹی کی صدر فرزانہ اور دیگر نمائندوں کی شکایات و نشاندہی کے بعد کیا گیا تاکہ علاقے سے منشیات اور فحاشی جیسے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے.

28/09/2025

ہمارا چیئرمین سب کھلاڑیوں کو بول رہا ہےک جاؤ بدمعاشی کرو اگر جرمانہ لگ جائےتو میں پے کروں گا یہ ہمارے چیئرمین کی مینٹلٹی ہے اس کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ جاؤ لڑو اچھی طرح کھیلو ان کو ہراؤ مگر اپ کے چیئرمین کی یہی ذہنیت ہے تو اپ کیا ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں

تعلیم کے نام پر لوٹ کا بازار گرم ہےپشاور ماڈل سکول کے ساتویں جماعت کی داخلہ فیس کی سلیپ
04/04/2025

تعلیم کے نام پر لوٹ کا بازار گرم ہے
پشاور ماڈل سکول کے ساتویں جماعت کی داخلہ فیس کی سلیپ

18/03/2025

د داسې تراویح کولو پر ځای چې یواځې هغه خپل فرض لمونځ په سمه توګه وکړي، ښه به وي.
د داسې تراویح کولو پر ځای چې یواځې هغه خپل فرض لمونځ په سمه توګه وکړي، ښه به وي.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share