Capital Diplomacy

  • Home
  • Capital Diplomacy

Capital Diplomacy Capital Diplomacy is a platform dedicated to global affairs, diplomacy, and strategic dialogue from political capitals around the world.

We share insightful analysis, exclusive conversations, and informed perspectives on international relations and policy

25/09/2026

یہ بزدل لوگ ہیں، اسی لیے لانگ مارچ سے بھاگ گئے ہیں،ہمت ہے تو آو ، کرو لانگ مارچ،سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ کم اور کالعدم جماعت کے کمانڈر زیادہ لگتے ہیں،عطاء اللہ تارڑ کا تحریک انصاف کو چیلنج

25/09/2026

وہ سکرٹریٹ جس سے پورا صوبہ چلتا ہے، پورےصوبے کا نظام چلتا ہے، وہاں پر انہوں نے جعلی تھریٹ کے ذریعے تمام سرکاری کام بند کروائے،سیاست میں اتنا نہ گریں کل کو آپ آنکھ ملانے کے قابل نہ رہیں، کوئی تھریٹ نہیں تھا، سکریٹ کینڈ کے اندر آتا ہے، کینٹ سارا ان کے قبضے میں ہے، کینٹ سارا فوجیوں کے قبضے میں ہے، جس مسجد کو تھریٹ تھا جس مسجد کو انہوں نے بند کیا ، میں خودوہاں گیا نماز ادا کی،ہم لانگ مارچ ہر صورت کریں گے، چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا once for all بندوبست کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس

19/09/2026

عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ ملتوی نہیں ہو گا، علامہ راجہ ناصر عباس کا محسن نقوی کو جواب

15/09/2026

یہ جو تین چار ججز مجرم ہیں،جسٹس یحیی آفریدی جسٹس سرفراز ڈوگر ان کو عمران خان کو انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی نوکری ملی ہے، علیمہ خان

09/09/2026

ایم ولی خان کا میٹر جلدی گھوم جاتا ہے انہیں میٹر ریڈنگ کروانی پڑے گی اور ہم تو مکینک ہیں میٹر کو ٹھیک بھی کر سکتے ہیں۔ میری ان سے کوئی دشمنی نہیں لیکن میرا اصولوں پر کوئی سمجھوتا نہیں، عابد شیر علی

09/09/2026

عوامی مینڈیٹ کے بغیر صوبے نہیں بن سکتے، گردیپ سنگھ

08/09/2026

مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے والے بہت آئے بہت گئے، مریم نواز

08/09/2026

سب کو گرفتار کرلو سب تیار ہیں ۔ بیٹھے ہوئے لوگوں کو گرفتار کر رہے کرلیں ، ایک دو چار ادھر سے پکڑ لو دو چار ادھر سے یہ طریقہ پرانا ہوچکا ہے،علیمہ خان کا اڈیالا کے باہر کارکنوں کی گرفتاری پر رد عمل

08/09/2026

مولانا فضل الرحمن کے گھر فیصلہ ہوا تھا کہ ایوان میں اپوزیشن متفقہ حکمت عملی اپنائے گی،طے ہوا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مل کر اپوزیشن کا کردار ادا کرنا ہے، امید ہے سینیٹ میں زندہ طاقتور کردار ادا کریں گے ، اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس

08/09/2026

مریم نواز سے صحافی کا کرپشن پر سوال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Diplomacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capital Diplomacy:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share