اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بعد ڈی جی خان میں غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں جنسی زیادتی کا نیا سکینڈل سامنے اگیا
25/07/2023
IUB Scandel بہاولپور کے پروفسیر راشد محمود بودلا صاحب
25/07/2023
سلامیہ یونیورسٹی کی کہانی
سابقہ ٹرانسپورٹ انچارج IUB
محمد عبداللہ کی زبانی
24/07/2023
یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز شاہ۔ یہ صاحب تقریباً 7 سال سے اسلامیہ یونیورسٹی میں چیف سیکورٹی تعینات ہیں۔ اور موصوف شراب نوشی کرکے پرائیویٹ کار میں ایک لڑکی کو لیکر جارہے تھے کہ سامنے CIA پولیس بہاولپور کی چیکنگ کو دیکھ کر رانگ سائیڈ پر گاڑی کو دوڑا کر لے گئے، جس پر پولیس نے پیچھا کر کے موصوف کو روکا تو گھبرا گئے۔ پولیس نے نشہ کی حالت میں دیکھ کر تلاشی شروع کی تو گاڑی سے آئس ، چرس اور جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات پائی گئی۔ اور پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ چیف سیکورٹی آفیسر صاحب یونیورسٹی کی لڑکی کو لیکر مکان پر رنگ رلیاں منانے جارہے تھے۔ موصوف کے پاس دو عدد موبائل تھے جن میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر تھیں۔ جس پر پولیس نے موبائل ضبط کرلیے۔ اور کار میں سوار لڑکی کو پولیس نے عزت کا لحاظ اور بدنامی سے بچانے کے لیے والدین کو بلا کر ان کے حوالے کردیا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ موصوف اور ایک ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے یونیورسٹی میں ایک گینگ بنا رکھا ہے جو لڑکیوں کو پوزیشن اور پاس مارکس کے عوض اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسکی ننگی ویڈیوز اور تتصاویر بناکر بلیک میل کرتے ہیں۔ اس جیسے کتنے ہی جنسی بھیڑے تعلیمی درسگاہوں اور دیگر اداروں میں جنسی گدھ بن کر بہن ، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیل رہے۔ ہماری معاشرتی اخلاقیات زوال کی طرف گامزن ہیں۔ آخر اس معاشرتی اخلاقیات کو ٹھیک کرنے کا بیڑا کون اٹھائے گا، جہاں پر بااثر قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتا ہو۔۔ میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں خاص کو عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس جیسے جنسی بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔
23/07/2023
لاہور میں کار چھیننے کا واقعہ پیش آیا
22/07/2023
یہ کندھاری بازار نیشنل بینک کے سامنے صبح سورے 6.30 کا واقعہ ہے
21/07/2023
Shell pump par aag lg g*i
19/07/2023
کراچی: لیاری میں بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں پولیس اہلکار کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
ویڈیو میں مقتول کے بڑے بھائی بخت زمین اور اس کے بیٹوں کو اسماعیل پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
جھگڑے کے دوران مقتول کے بھتیجے نے پستول نکالا اور اس نے پے در پہ اسماعیل پر فائر کر دیے
پولیس اہلکار اسماعیل کو زخمی حالت میں بھی مزاحمت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مقتول کو گولیاں مارنے کے بعد اس پر ڈنڈوں اور سریوں کے وار بھی کیے گئے۔
مقتول کو اسکے بڑے بھائی نے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملکر قتل کیا تھا ۔
مقتول کو قتل کرنے کے بعد بھی ملزمان نے اس کی لاش پر تشدد کرتے رہے
ملزمان نے اسمعیل کو قتل کرنے کے بعد اس کی موٹر سائیکل کو بھی آگ لگادی
17/07/2023
خوفناک حادثہ ۔تیز رفتار ڈمپر نے 5 گاڑیوں کو کچل ڈالا۔
11/07/2023
07/07/2023
اوکاڑا(HBL) میں سفارشی نظام کا طوطی بولتا ہوا - بنک تو ڈنکے کی چوٹ پر کام کر رہا تھا ایسے خیر! میں عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ خود فیصلہ کریں ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when FightViral Scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.