News360 اردو

  • Home
  • News360 اردو

News360 اردو news portal

18/12/2024

عثمانی سلطنت کا بانی یہاں ترکی کے شہر مارمارس میں ایک پہاڑ کے اوپر اس قلعے میں رہتا تھا، اور رہوڈز جزیرے کو فتح کرنے کے لیے ایک کامیاب مہم کا آغاز کیا، جو آج یونان کا حصہ ہے۔

THE FOUNDER OF THE OSMANLI EMPIRE lived here in Marmaris, Turkey, at this castle atop a mountain, and launched a successful campaign to conquer the Rhodes island, which today is part of Greece.
video by Usama Khalidi

لیلیٰ مجنون کی کہانی کا نیا ترجمہ جیسا کہ نظامی گنجاوی نے بتایا ہے، فارسی صوفی کلاسک میں ایک بہت ہی خوش آئند اضافہ ہے --...
18/12/2024

لیلیٰ مجنون کی کہانی کا نیا ترجمہ جیسا کہ نظامی گنجاوی نے بتایا ہے، فارسی صوفی کلاسک میں ایک بہت ہی خوش آئند اضافہ ہے -- یہ عالمی ورثہ ہے جو اطالوی نشاۃ ثانیہ کی طرح قیمتی ہے۔ دانتے الیگھری اس زمانے میں اچھی طرح سے فٹ بیٹھتے ہیں، 11ویں سے 13ویں صدی تک جب منگولوں نے فارسی سلطنت میں تباہی مچا رکھی تھی۔ ابنِ عربی، جو عظیم ابنِ رشد کا ایک وقت کا اندلس کا طالب علم تھا، تقریباً 1250 عیسوی کے بعد منظرعام پر آیا۔
A NEW TRANSLATION OF THE LAYLA-MAJNOON STORY as told by Nezami Ganjavi is a very much welcome addition to the Persian Sufi classics -- it is world's heritage that is as valuable as the Italian Renaissance. Dante Alleghari fits in well in those times,11th through 13th century when the Mongols wrought havoc throughout the Persian Empire. Ibn-e Arabi, the onetime Andalusian student of the great Ibn-e Rushd came on the scene roughly after 1250 CE.
https://wapo.st/48dl6kL

Usama Khalidi

کہاں ہیں اسلامی جمہوریہ کے نام لینے والے ؟
13/12/2024

کہاں ہیں اسلامی جمہوریہ کے نام لینے والے ؟

مکتبہ جامعہ کی واپسی معصوم مرادآبادی آپ حضرات کے مخلصانہ تعاون سے مکتبہ جامعہ کی اردو بازار شاخ دوبارہ کھل گئی ہے۔ گیارہ...
11/09/2023

مکتبہ جامعہ کی واپسی

معصوم مرادآبادی

آپ حضرات کے مخلصانہ تعاون سے مکتبہ جامعہ کی اردو بازار شاخ دوبارہ کھل گئی ہے۔ گیارہ روز کی اعصاب شکن لڑائی رنگ لائی ہے۔ علی خسرو زیدی صاحب کو بھی واپس بلالیا گیا ہے۔ بلاشبہ اگر کوئی کام نیک نیتی اور خلوص سے کیا جائے تو اس کے مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ مکتبہ جامعہ اردو ادب اور تہذیب کی آبیاری کے بنیادی مراکز میں سے ایک ہے۔ اگر اردو والے ثابت قدمی کے ساتھ اپنے حقوق کی لڑائی لڑیں تو آئندہ بھی کامیابی ملے گی۔ اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے اردو روزنامہ" انقلاب" انگریزی روزنامہ" ٹائمز آف انڈیا " اور "دی وائر" کے علاوہ اردو کے سوشل میڈیا گروپس کا بھی شکریہ۔ انفرادی طور پر برادرم ودود ساجد ، احمد اللہ صدیقی، شکیل رشید ،محمد وجیہ الدین ' فیاض احمد وجیہ اور فیروز بخت احمد کی کوششیں بھی لائق تحسین ہیں۔ آپ سب ہی حضرات کی اخلاقی مدد اور تعاون کا شکریہ۔
ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

10/05/2022

مسلم خواتین اور شاہین باغ جس نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

04/05/2022
24/04/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News360 اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News360 اردو:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share