
11/09/2022
آج ایشیا کپ کا فائنل ہے، سری لنکا مشکل حریف ضرور ہے امید ہے جیت پاکستان کی ہی ہو گی , لیکن جیتنے کے لیے پاکستان کے بیٹرز کو شاندار کارکردگی دکھانا ہو گی- کپتان بابر اعظم کے لیے موقع ہے ایک اچھی اننگز کھیل کر پاکستان کے لیے کپ 🏆 جیتنے کا- گڈ لک پاکستان 🇵🇰ٹیم