News .pk

News .pk stay connected with us for authentic news.

06/06/2024

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا
پندرہ جون کو حج اور 16 جون کو عید ہوگی

02/06/2024

‏تحریک انصاف کی قیادت کا 8 جون کو روات کی بجائے سوات میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

جلسہ اب مراد سعید کے شہر میں ہوگا 🔥

02/06/2024

ملک میں بجلی کی قیمت 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی

31/05/2024

پریٹ آباد: سلینڈر دھماکے کے ایک اور جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئیمتوفی عبدالہادی کی نماز جنازہ جامعہ مسجد محمدی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی سید وسیم حسین، عبدالعلیم خان, راشد خان، ناصر قریشی اور دیگر کی شرکتاہل علاقہ کی بھی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکتنماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنیوالے ڈپٹی میئر کی گاڑی کا علاقہ مکینوں نے گھیراؤ کرلیا ڈپٹی میئر صغیر قریشی نماز جنازہ میں شرکت کیے بغیر واپس لوٹ گئے

31/05/2024

‏اگر حکومت عمران خان پر غداری کا مقدمہ بناتی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے بنائیں پھر ایک بار عدالت میں بحث ہوجائے کہ 71 کا ملٹری آپریشن صحیح تھا یا غلط ہر پاکستانی کو پتا چل جائے گا 71میں کیا ہوا تھا شیخ مجیب فاطمہ جناح کا پولنگ ایجنٹ تھا وہ کیسے الگ ہوا سب پتا چل جائے گا
حامد میر🔥

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 رو...
31/05/2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے

31/05/2024

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام بدل کر مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا
خبر کا لنک: https://publicnews.com/30-May-2024/42477

31/05/2024

حیدرآباد: سائٹ ایریا لیبر کالونی میں جگھڑے کے دوران گولیاں چل گئیں فائرنگ کی زد میں آکر 9 سالہ کائنات گولی لگنے سے زخمی ہوگئی

30/05/2024

چار افراد جاں بحق مزید اموات کا بھی اندیشہ تیرا افراد سو فیصد جھلسے ہیں

30/05/2024

کراچی

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، سید ناصر شاہ، ضیا لنجار سول ہسپتال کراچی پہنچ گئے

وزیر اعلی نے حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والوں کی عیادت کی

سول اسپتال میں 19 افراد لائے گئے ،وزیراعلی سندھ

زخمی مریضوں کا بہترین علاج جاری ہے،وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا حیدرآباد سے مزید 12 افراد آ رہے ہیں

ایک زخمی مریض کو پٹیل اسپتال منتقل کردیا گیاہے : وزیر اعلیٰ سندھ

19 زخمیوں میں سے 9 بچے، 7 مرد،ایک عورت شامل ہیں،وزیراعلی سندھ

دو مریض انتقال کرگئے، ایک دس سالہ بچہ اور ایک عورت شامل،وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر وزیر صحت عزرا پیچوہو بھی سول اسپتال پہنچ گئی،ترجمان

وزیراعلی سندھ نے وارڈ میں جاکر مریضوں کی عیادت کی

وزیراعلی سندھ نے زخمیوں کی بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت

وزیراعلی سندھ نے وزیر صحت کو مریضوں کیلئے تمام سہولیات بروئے کار لانے کی ہدایت

وزیراعلی کی وزیر صحت کو پٹیل اسپتال کا دورہ کرنے کی ہدایت

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News .pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News .pk:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share