My blogs

My blogs Foody sincere

22/10/2025

دو باتیں ایسی ہیں جن میں اگر مومن بندہ پھنس جائے تو وہ اس کو مایوسی کی طرف دھکیل دیتی ہیں
1 ۔ خوف ( مستقبل کا)
2. غم و پریشانی ( ماضی کا)

اور یہی وہ دو ہتھیار ہیں شیطان کے جنہیں وہ بندہ مومن کے خلاف استعمال کرتا ہے کیونکہ وہ اسے حوفزدہ اور غمزدہ دیکھ کر خوش
ہوتا ہے اور یہ اس لئے کی ایسا شخص پروڈکٹو نہیں رہ پارہا ہوتا
اور یہی شیطان چاہتا ہے کہ مومن دین و دنیا دونوں سے جائے

لہذا اگر آپ ایسے کسی خذبے. کا شکار ہیں تو اللہ تعالیٰ سے مدد مانگیں، نماز،اذکار اور تلاوت قرآن کے ذریعے، اور اپنے پیارے رب پر پورا مان لورا یقین رکھیئے،
ماضی کی کسے پریشانی یا غم کو خود پر طاری نہ ہونے دیجئے ماضی کا غم انسان کو ڈپریشن اور گلٹ میں ڈالتا ہے اسلیے گلٹ فری کر لیجیئے اللہ کی بے تحاشا رحمت اس کی محبت اور.مغفرت پر مورا یقین ہونا چاہئے آپکو
مستقبل کا خوف ااینزائٹیی دیتا یے،اس میں بھی وہی رب کی بہترین تدبیر پر مکلمل یقین ہو کہ اللہ قادر ہے پر امید رہیے

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
آگاہ رہو جو اللہ کے دوست اللہ کے ولی ہیں وہ نہ خوفزدہ ہوتے ہیں نہ ہی عمزدہ ہوتے ہیں اور وہاس پر مکمل ایمان رکھتے ہیں اور اسی سے ڈرتے ہیں "
Copied
Nemrah Ahmad

Some beautiful clicks of River Yoshi near my house in Akaiwa Japan. It’s Allah’s blessing that I get to live near nature...
18/10/2025

Some beautiful clicks of River Yoshi near my house in Akaiwa Japan. It’s Allah’s blessing that I get to live near nature’s serenity and tranquility. Alhamdulillah

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My blogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share