Tum jis ke naseeb main hogi, uski saat naslein sanwar jayengi
Tum aik behtreen Aurat ho tum se banne wala khandan bht ba khushqismat hoga.
02/06/2026
Har shaks apne masle se nilkalne ki jadujaid main hai har khamoshi k peche ghoor ya hana nhh hoti
01/06/2026
Har wo shaks jisey aap jantey Hain uskey ander Bhi aik shaks hai jsy aap nahi jantey
01/06/2026
جہاں تمہارے سوچے ہوئے تمام ذریعے نا کام ہو جاتے ہیں، وہاں پھر اللہ کے منتخب کردہ ذریعے تمہارے لیے معجزے بنتے ہیں۔ ❤️
31/05/2026
جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ چلتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ 💯
16/06/2025
Iran Zindabad
06/01/2025
لوگ تمہیں توڑ دیں گے، پر تم اللہ سے جُڑ جانا۔ ❤️
03/01/2025
اے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
01/01/2025
اللہ ٹوٹنے نہیں دے گا تمہیں، وہ "کُن" کہے گا اور معجزے ہو جایں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
31/12/2024
پتا ہے محبت کیا ہے؟ اللہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے، ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ہے، اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے۔ ❤️
Be the first to know and let us send you an email when Memes.bywaqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.