Usman Ali

Usman Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Ali, TV Network, .

20/02/2025

گلیات میں برف باری

20/02/2025

مری میں 3 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

05/01/2023

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈیپارٹمنٹ۔

مری ایکسپریس وے مغل آباد کے مقام سے جنگل میں آگ لگنے کی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکاروں کو ایمرجنسی ایمبولینس اور فائر ٹینڈرز کے ہمراہ روانہ کر دیا گیا تھا۔

جنگل میں آگ لگ جانے کی ابتدائی معلومات متعلقہ محکمہ کو فراہم کر دی گئی ہے۔

23/12/2022

پاکستان میں امریکی سفار تکاروں کے وفد کا کوہسار یونیورسٹی مری کا دور

21/12/2022

امریکی قونصلیٹ جنرل ولیم کے میکنول کا پہلا دورہ ضلع مری۔

05/12/2022

پنجاب کے نئے سیاحتی مقامات تک رسائی کے لیے ٹورازم ہائی وے کی تعمیر کام جاری ہائی وے تحصیل کہوٹہ ، نڑھ پنج پیر کوٹلی ستیاں کو مری کے مقام پر لوئر ٹوپہ سے ملائے گی پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ وحید احمد خان نے ہم نیوز سے خصوصی گفتگو ،،،

03/12/2022

مری۔ ایکسپریس وے ڈنہ کے مقام پر ہوٹل میں ایک شخص بے ہوش تین افراد جاں بحق۔

مری ایکسپریس وے میں واقع ہوٹل پر چار سیاحوں میں سے تین کی موت واقع ہو گئی ہے جبکہ ایک شخص نیم بے ہوش پایا گیا ہے        ...
03/12/2022

مری ایکسپریس وے میں واقع ہوٹل پر چار سیاحوں میں سے تین کی موت واقع ہو گئی ہے جبکہ ایک شخص نیم بے ہوش پایا گیا ہے

مریم اورنگزیب کی خالہ اور ایم این اے طاہرہ اورنگزیب  کی بڑی بہن سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئی بیگم نجمہ حمید مسلم ...
03/12/2022

مریم اورنگزیب کی خالہ اور ایم این اے طاہرہ اورنگزیب کی بڑی بہن سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئی

بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما تھیں

بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے 2 مرتبہ سینیٹر اور ایم پی اے رہ چکی ہیں

بیگم نجمہ حمید کافی عرصہ سے علیل تھیں

بیگم نجمہ حمید کے مرحومہ بیگم کلثوم نواز شریف کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Ali:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share