26/09/2025
آج انشاء اللہ *قرآن کلاس* بعد نماز مغرب *قرآن کمپلیکس* (مسجد کے سامنے والی گلی، ڈاکٹر اشرف صاحب کی حویلی) میں ہو گی۔ خواتین کے لیے میاں طارق صاحب کے گھر میں بندوبست کیا گیا ہے۔
آپ سے بھر پور شرکت کی گزارش ہے