پنجاب یونیورسٹی نےکرپشن کرنے میں معذور بچوں کو بھی نہ بخشا
26/11/2025
25/11/2025
چیف سیکورٹی آفیسر CSO پنجاب یونیورسٹی کی آج نہتے طلبہ پر نماز پڑھنے کے بعد مسجد کے باہر تشدد کرنے کی آڈیو لیک۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ ہی CSO ہے جس نے کچھ دن پہلے لاء کالج کے ٹیچر کو اور اس کی فیملی کو 4 نمبر گیٹ پر گالیاں دی تھی۔ اگر اس وقت اس بغیرت کو لگام ڈالی ہوتی تو آج یہ کچھ نہ دیکھنا پڑتا۔
ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل
DIG Ops Lahore Police Punjab Police Pakistan
25/11/2025
جمعیت اور کونسلز سب وقتی انقلابی ہے ، جب پانی سر کے اوپر جایے تب انقلابی بن جاتے ہیں!.
25/11/2025
25/11/2025
25/11/2025
جمعیت پر تشدد کرنے کے لیے یونیورسٹی کے گارڈز ڈنڈوں کے ساتھ انکے پیچھے بھاگ رہے ہیں ۔، اور یہ اچھا اسی لیے ہورہا ہے کہ نا جمعیت نا کوئی کونسل اتحاد کے لیے تیار ہے۔ بھگتو اب
22/11/2025
Come 🫴❤️
22/11/2025
22/11/2025
آج سے دو روزہ کتاب و فن میلہ کا انعقاد پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ہونے جارہا ہے۔
22,23 Nov 🔥🥰😍🤩
Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.