خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس موقع پر پہنچ گئی تاحال شناخت نہ ہو سکی ایک افراد کے ہاتھ میں بڑا چھرا ہے اور دونوں افراد خون میں لت پت ہیں
06/04/2025
شوہر نے بیوی گاڑی سمیت نہر میں پھینک دی
ڈیرہ اسماعیل خان سے .......
گھریلو جھگڑے پر شوہر بیوی سیر کے بہانےچشمہ بیراج لے گیا۔ شوہر نے چلتی کار سے چھلانگ لگا کر بیوی کو کارسمیت نہر میں گرا دیا۔
چیخ وپکار پر لوگوں نے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا۔شوہر فرار ہونے میں کامیاب
بیوی کی رپورٹ پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔کوٹ عیسیٰ خان تحصیل درابن کلاں کی رہائشی 33 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ میرا شوہر مجھے کار میں چشمہ بیراج سیر کرانے لے گیا تھا جس نے موقع پر مجھے کار سمیت نہر میں گرا دیا اور خود چھلانگ لگا دی۔
05/04/2025
بارات والے دن دولہا حوالات پہنچ گیا!
نوشہرہ ورکاں میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ پر دولہاگرفتار
بارات پر ایک ہزار افراد کا انتظام وڑ گیا
05/04/2025
تحصیل خانپور
چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کی پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ٹانگ نیچے آگئی
03/04/2025
اہم ترین گندم الرٹ!!
*گندم کے نرخوں میں تاریخی مندی"*
*رحیم یار خان سمیت ملک بھر کی منڈیوں میں گندم کے نرخ 2200 روپے فی چالیس کلو گرام سے بھی کم ہو گئے*
*رحیم یار خان کی بعض فلور ملز نے گندم کی 100 کلو گرام کی بوری کی خرید پر 2 کلو گرام "کاٹ" کا اعلان کر دیا یعنی 102 کلو گرام گندم خرید کر 100 کلو گرام کی ادائیگی کی جائے گی*
*"کاشکاروں میں تشویش کی لہر"*
*40 کلو گرام گندم ایک کلو گرام چھوٹے گوشت سے بھی سستی ہو گئی*
03/04/2025
رحیم یار خان لیاقت پور کے علاقے تبسم شہید کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائر نگ سے دولہے کا بھائی جان بحق باراتی زخمی ہوگئے ڈی پی او رضوان گوندل نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا احکامات دے دیئے
03/04/2025
*رحیم یار خان// تھانہ صدر صادق آباد کے علاقے چک 184 میں شہری پر مبینہ تشدد کے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ*
واقع تین / چار دن پرانا ہے پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی شروع کردی، فریقین نے تحریری بیان دیا کہ ہمارا آپسی گھریلو تنازعہ تھا، جو کہ علاقہ معززین نے ہماری آپس میں صلح کروادی ہے۔
ہم کسی بھی قسم کی کوئی پولیس کاروائی نہ کروانا چاہتے ہیں ۔ تاہم پولیس کی جانب سے حفظ ما تقدم کے طور خدشہ نقص امن عامہ کے تحت فریقین کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*
30/03/2025
صادق آباد
انڈر پاس کے قریب ایم ایس ٹیلر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے کےکپڑے جھلس کر خاکستر ہوگئے
29/03/2025
ڈاکو شاہد لنڈا کو قتل کرنے والا
عمر لنڈ مارا گیا ذرائع
جمال دین والی کے قریب شاہ پور روڈ پر دودھے والی پلی کے شاہد لنڈ کے ساتھیوں نے حملہ کیا اور بدلہ لیا
عمر لنڈ کیساتھ اسکے دو بھتیجوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے
29/03/2025
رحیم یار خان: کوٹسمابہ کے نجی سکول پرنسپل اور ٹیچر کی جانب سے طالب علم پر مبینہ تشدد کا معاملہ
کتاب نہ لانے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ورثاء کا الزام
جنرل سیکرٹری پریس کلب کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے نوٹس لے لیا
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کو معاملہ کی انکوائری کرنے کی ہدایت
سی ای او ایجوکیشن معاملہ کی شفاف انکوائری کرکے رپورٹ مرتب کریں ۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز
انکوائری کمیٹی کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔۔ڈپٹی کمشنر خرم پرویز
28/03/2025
خان پور: اڈا چار میل کے قریب مکئی سے لوڈ پھٹہ رکشہ الٹ گیا ریسکیو
خان پور: حادثہ کے باعث رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ریسکیو
خان پور: جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ رفیق کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو
خان پور: نعش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ریسکیو
28/03/2025
رحیم یار خان صاف ستھرا پنجاب میں لگے ڈمپر کے ڈرائیور کی غفلت خاتون کو کچل دیا شدید زخمی ہسپتال منتقل ڈمپر
ڈمپر ڈرائیور فون کال پر بات کر رہا تھا ،عینی شاہدین
Be the first to know and let us send you an email when RYK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.