Nankana Sab Shahkot News

  • Home
  • Nankana Sab Shahkot News

Nankana Sab Shahkot News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nankana Sab Shahkot News, Newspaper, .

بازو پکڑ ٹورنامنٹ
27/06/2025

بازو پکڑ ٹورنامنٹ

27/06/2025

شاہکوٹ ہلقہ پی پی 133 وارڈ نمبر 8 محلہ غوثیہ نزد ساہی پیلس
یہ شاہکوٹ کی وہ گلیاں ہے جو حسٹری میں آج تک نہیں بنی اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں نے بنائی تو گیس پائپ ڈال کر پھیر توڑ گئے محلے کی عوام کا اپنے ایم پی اے پی پی 133 رانا محمد ارشد سے گلیاں بنوانے کی اپیل

22/06/2025

یہ زیادتی ہے وقار بھنڈر کے ساتھ
ٹک ٹاک اسٹار وقار بھنڈر کی شیخوپورہ مویشی منڈی میں لڑائی ۔
وقار بھنڈر کے ساتھ کیا ہوا دیکھئے اس وڈیو میں

ہاں ویر جی اے والی وردی بچپن دے وچ کینے کینے استعمال کیتی اے 🤔
25/05/2025

ہاں ویر جی اے والی وردی بچپن دے وچ کینے کینے استعمال کیتی اے 🤔

24/05/2025

شاہکوٹ میں طوفان

23/05/2025

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تو وڑ گیا 👇

22/05/2025

فرح کھوکھر کے فرنٹ مین عتیق بٹ نے اپنی عدالت لگا لی ۔
ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہی ہے ۔

21/05/2025

فیصل آباد ٹرین حادثہ ۔۔
چک جھمرہ کے گاؤں چھوٹی گھرتل کے قریب کچے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے ٹرین کو حادثہ پیش آیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق ٹرین آنے سے کچھ دیر پہلے ٹریکٹر ٹرالی ریلوے ٹریک میں پھنس گئی ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور نے جب دیکھا کہ ٹرین قریب آگئی ہے تو ڈرائیور نے فوراً ٹریکٹر کی پن نکالی اور ٹریکٹر کو ٹرالی سے الگ کر کے ٹریکٹر لے کر بھاگ گیا ۔جس کی وجہ سے ٹرین اینٹوں سے بھری ٹرالی سے ٹکرا کر ریلوے لائن سے تقریباً ایک کلومیٹر نیچے اتر گئی ۔ جس کی وجہ سے ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوئے اس کے علاؤہ ٹرین میں موجود کئی مسافروں کو بھی چوٹیں آئیں ۔
ساہیانوالہ سے سالار وآلہ تک کا ریلوے ٹریک بھی ٹوٹ گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد سے لاہور اور وزیر آباد کے لیئے تمام ریلوے ٹریفک مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے ۔

یہ بتائیں کس شہر کی فوٹو ہیے
19/05/2025

یہ بتائیں کس شہر کی فوٹو ہیے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sab Shahkot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share