kurulus osman | medicine knowledge |funny videos | Islamic video|update everything
08/01/2024
Kurulus osman season 5 episode 36 | Urdu & Hindi Dubbed
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارا فیس بک پیج ایچ یو ٹی وی کو فالو کریں تاکہ آپ تک تمام اپڈیٹ، تاریخی سیریز ،فنی ویڈیو ،اسلامی تعلیمات کے بارے میں معلومات اور بہت کچھ
پیج کو فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100092044810956&mibextid=ZbWKwL
08/01/2024
لو جی اب ایک اور پنگا پے گیا 😂😂
08/01/2024
اہ یار ابھی تک قسط ایا ہی نہیں اور پاکستانیوں نے کونور کے لۓ شادی بھی کرلیا۔🤣🤣 اگر یہ شادی اتنا اسان ہیں تو ایک ہماری بھی کرے 😀😅😂😂
Please support for everyone
Also follow
08/01/2024
دو نئے اداکاروں نے کرلوش کو جوئین کیا ہے
07/01/2024
Selahaddin Eyyubi Episode 8 Trailer 2 in Urdu subtitles by HU tv with husnain 🔥🏹🏹🔥
Please support for everyone
Also follow
07/01/2024
*Kurulus Osman Season 5 Episode 143 Trailer 2 in urdu subtitles by HU tv with husnain 🔥🏹🔥*
*اس قوم کا نصیب اور تاریخ آج سے میری ذمہ داری ہے آپ مکمل طور پر بے فکر ہوجائیں اطغرل غازی*
😘🥰😍🩷❤️💖💓💞
Please support for everyone
Also follow
06/01/2024
Kurulus Osman Season 5 Episode 143 Trailer 2 in urdu subtitles
06/01/2024
تین سیزنز پر مشتمل نئ سیریز "سلطان محمد فاتح"🔥
ترکش چینل TRT1 پر ایک اور تاریخی پراجیکٹ کا آغاز کل بروز جمعہ ہوچکا ہے جو کہ سلطان محمد فاتح کی زندگی پر مبنی ہے اس سیریز میں مشہور اداکار Serkan Çayoğlu سلطان محمد فاتح کا کردار ادا کر رہے ہیں♥️
سلطان محمد فاتح سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان تھے
انہوں نے محض 21 سال کی عمر میں قسطنطنیہ فتح کرکے عیسائیوں کی بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا تھا۔
Also follow ♥️
06/01/2024
Kurulus osman season 5 episode 34 | Urdu & Hindi Dubbed
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارا فیس بک پیج ایچ یو ٹی وی کو فالو کریں تاکہ آپ تک تمام اپڈیٹ، تاریخی سیریز ،فنی ویڈیو ،اسلامی تعلیمات کے بارے میں معلومات اور بہت کچھ
پیج کو فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100092044810956&mibextid=ZbWKwL
06/01/2024
*_عثمان نے منگولوں اور صلیبیوں کے قافلے کو دھماکے سے اڑا دیا، کونر شہزادی ماریہ کو اغوا کرنے کے لیے ایرینا (قسطنطین) میں بازنطینیوں میں گھس آیا جس سے وہ اولگیتو خان سے شادی کریں گے، منگولوں کی واپسی اور ان کی سابقہ شان جو انھوں نے حاصل کی تھی اور ان کی شناخت جو تمام سابق منگول رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ سفید داڑھی والے بیم کی ہنگامی ملاقات، مزید کوئی مناظر نہیں پیار، پیار، پیار، اور بارڈر مارکیٹ میں عثمان اور یعقوب کی بار بار ملاقات، اس سے بھی بڑے واقعات اور بھی بہت کچھ، اگلی قسط دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، اور آپ بھی 🤔؟_*
06/01/2024
سلطان نور الدین زنگی کا کوئی فین ہے یہاں؟!!؛🎈👑🩷
۔
کس کس کو پسند آئی سلطان نور الدین زنگی کی
ایکٹنگ 🙌😌😍
۔۔
۔۔
۔۔
Also follow
06/01/2024
صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 8 کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں!!!👑🦅🎈
۔
ملک صلاح الدین بھیڑیئے کے روپ میں!!!😐🙌🩷
Be the first to know and let us send you an email when HU tv with husnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.