گڑھی خیرو: میں عمرانی برادری اور شہریوں کے جانب سے پاک فوج زندہ آباد ریلی نکالی گئی،
گڑھی خیرو: ریلی پنجگلی چوک سے بیگاری پل تک نکالی گئی، ریلی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت،
گڑھی خیرو: ریلی پاک فوج زندہ آباد پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا،
گڑھی خیرو: آپریشن بنيان المرصُوص نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، شرکاء
گڑھی خیرو: پہلے ہمیں امید تھی اب یقین تھا کہ ملک کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہے، شرکاء
سکرنڈ :مودی نے اپنی انا کی خاطر انڈیا کو رسوا کروایا، شرکاء
گڑھی خیرو: پاک فوج دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے، شرکاء
گڑھی خیرو: ہم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، شرکاء
گڑھی خیرو: قوم ہر قدم پر پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوگا، شرکاء
15/05/2025
ٺل۔ ڳوٺ دورو کوسو ۾ کوسا ۽ ڪنراڻي برادري جي ٻن ڌرين ۾ ڪارنهن تڪرار تان جهيڙو۔8 زخمي۔گهرن کي باهيون
ٺل۔جهيڙي ۾ لٺيون لڳڻ سبب حاجي نثار۔ شبير خان۔ امان الله۔ ظفر علي۔ سفيع الله۔ يحيي علي ۔فتح خاتون سميت 8 ڄڻا زخمي
ٺل۔زخمين کي ٺل جي تعلقه اسپتال منتقل ڪيو
ٺل۔ڪنراڻي برادري جي ماڻهن شبير کوسو۔نثار احمد ظفر الله جي گهرن کي باه ڏئي ڇڏي
ٺل۔جهيڙي پراڻي تڪرار تان پيش آيو۔پوليس
28/04/2025
پاکستان بار کونسل نے نہروں کے مسئلے کو وفاق کی طرف سے CCI میں لیکر جانے اور قانونی طریقے سے حک کرنے پر سراہا اور تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول بار ایسوسی ایشنز، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام جاری احتجاج فوری طور پر بند کر دیں۔ معاملے کے حل کے باوجود احتجاج کا جاری رہنا نہ صرف جمہوری عمل کو نقصان پہنچائے گا بلکہ عام شہریوں کی روزی روٹی کو بھی بری طرح متاثر کرے گا اور قومی معیشت کو نقصان پہنچے گا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ملک کو سیکیورٹی کے حساس چیلنجز کا سامنا ہے۔
06/12/2024
اسلام علیکم پیارے میمبرز ♥️
29/07/2022
سکر : سنڌو درياهه ۾ مسلسل چاڙهه جو سلسلو برقرار
27/07/2022
خورشید شاہ کا علاقہ..!
يہ صالح پٹ کے روڈوں کی حالت ہے، سائیں خورشید شاہ تقریباً 50 سال سے یہاں سے منتخب ہوتا آرہا ہے، لیکن یہاں کے لوگ ہر اس بنیادی سہولت سے محروم ہیں جس کا وعدہ خورشید شاہ نے ان سے کیا ہے...!
یہ ایک روڈ کی حالت ہے گاؤں میں جائیں تو توبہ توبہ۔۔!!
لوگو غلامی سے نکلو،
غیرت مند بنو، اللہ نے غریب ضرور پیدا کیا ہے لیکن بےغیرت نہیں..! 🙏🙏
24/07/2022
23/07/2022
سکھر کے علاقے تھرمل کالونی میں ایک گھر کی خستہ حال چھت گر گئی، مکان مالک، دو خواتین اور معصوم بچے سمیت چار افراد دب گئے، اہل محلہ نے چاروں افراد کو ملبے سے نکال لیا، جن کو علاج کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے..!!
محکمہ ایریگیشن سکھر بیراج میں ہوش رُبا کرپشن کے انکشافات..!!
چیف انجنیئر سید سردار شاھ نے سیاسی حکم پر سینیئر افسران کو نظر انداز کرکے پروبیشن پیریڈ کے منظور نظر شخص کو با اختیار اور اہم عہدہ دے دیا، جس سے سنیئر افسروں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی.
چیف انجینئر سید سردار شاہ نے ایریگیشن سکھر کو مال مفت سمجھ کر نجی ٹھیکیدار سے ملکر کوارٹرز کی مرمت کے لیے آئے ہوے کروڑوں روپے کا بجٹ بھی ہضم کرلیا..!
نیب و دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے گذارش ہے کہ تفتیش کرکے اس کرپٹ چیف انجنیئر ودیگر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں..!
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sukkur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.