Abdul Writes

Abdul Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Writes, .

30/10/2020
صلی اللہ علیہ وسلم
29/10/2020

صلی اللہ علیہ وسلم

24/07/2020

کیا عورت اپنے نام کے ساتھ والد کے نام کی جگہ شوہر کا نام لگا سکتی ہے ؟؟

https://youtu.be/YrXn8Wwu0qs
ویڈیو دیکھنے کے آگے شیئر کر کے اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں

18/07/2020

کرسی پر نماز پڑھنے کے مکمل احکام ۔۔۔۔

بیان " مفتی سمیع اللّٰہ داؤد عباسی"

ویڈیو دیکھنے کے بعد شئیر کرنا مت بھولیے گا۔

06/07/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

دوستو! اسلامی اور معلوماتی ویڈیوز، پوسٹوں کے لیے ہمارے فیسبک پیچ Al-Basit Islamic Media کو لائیک کیجئے۔
اور نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے یوٹیوب چینل Al-Basit Islamic channel کو سبسکرائب کیجیئے۔
جزاک اللّہ خیرا
https://youtu.be/DuiPoKiYALA

25/06/2020

دارالاسلام میں مندر اور کنیسہ کی تعمیر

سوال

کیا دار الاسلام میں مندر و کنیسہ بنانا درست ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمادیں!

جواب
صورتِ مسئولہ میں مندر و کنیسہ کی تعمیر کے سلسلہ میں فقہاء کی تحریرات کا خلاصہ یہ ہے کہ دار الاسلام میں تین قسم کے علاقے ہوتے ہیں:

1- ایک وہ شہر جسے مسلمانوں ہی نےآباد کیا ہو، اس لیے وہاں مسلمان ہی قیام پذیر ہوئےہیں، وہاں غیرمسلموں کوعبادت گاہیں تعمیر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

2- دوسرے جو علاقے مسلمانوں نے بزورِ طاقت فتح کیے ہوں اور وہ مسلمانوں میں تقسیم ہوگئے ہوں، اب وہ مسلمانوں ہی کا شہر بن گیا ہو، وہاں بھی غیر مسلموں کو نئی عبادت گاہیں تعمیر کرنا ممنوع ہوگا، لیکن اگر وہاں غیر مسلموں کی کافی آبادی ہوجائے اور ان کو وہاں کی شہریت (ذمہ)حاصل ہوجائے، تو پھر انہیں نئی عبادت گاہ بنانے سے روکا نہیں جائے گا۔

3- تیسرے وہ علاقے جو صلح کے ذریعے حاصل ہوئے ہوں،اور معاہدے کے تحت و ہاں کی اراضی کو قدیم آبادی کی ملکیت تسلیم کیا گیا ہو۔ وہاں انہیں نئی عبادت گاہیں بنانے کا حق حاصل ہوگا۔نیز جو عبادت گاہیں پہلے سے موجود ہوں وہ نہ صرف باقی رہیں گی، بلکہ اگر وہ گرجائیں یا مرمت طلب ہوجائیں تو ان کے لیے دوبارہ ان کی تعمیر بھی جائز ہوگی۔

فتاوی شامی میں ہے :

"في الفتح: قيل: الأمصار ثلاثة: ما مصره المسلمون، كالكوفة والبصرة وبغداد وواسط، ولايجوز فيه إحداث ذلك إجماعاً، وما فتحه المسلمون عنوةً فهو كذلك، وما فتحوه صلحاً، فإن وقع على أن الأرض لهم جاز الإحداث، وإلا فلا إلا إذا شرطوا الإحداث اهـ ملخصاً". (4/203)

وفیہ ایضاً:

"فقد صرح في السیر بأنه لو ظهر علی أرضهم وجعلهم ذمةً لایمنعون من إحداث کنیسةٍ؛ لأن المنع مختص بأمصار المسلمین التي تقام فیها الجمع والحدود، فلو صارت مصراً للمسلمین منعوا من الإحداث". (ج:۴،ص:۲۰۳) فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144008200381

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

23/06/2020

حضرت اقدس، پیر طریقت، شیخ الحدیث
حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی ( نور اللہ مرقدہ )
کا مختصر تعارف (ڈاکو مینٹری)
اور سفر آخرت۔۔۔۔۔۔

اللّٰہ پاک ان کو کروٹ کروٹ راحت نصیب فرمائے۔
آمین

23/06/2020

لہجے کی ملاحت جب
یاد آئیگی روئیں گے 😓

21/06/2020

یہ دنیا دار فانی ہے 😓😓

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share