Daily Uch Sharif

  • Home
  • Daily Uch Sharif

Daily Uch Sharif اوچشریف اور آس پاس کی خبروں کے لئے اس پیج کو لائیک کریں
?

13/07/2022

Pmln ya PTI

Share This Post...
10/07/2022

Share This Post...

08/07/2022

کون کون اُچشریف سے ہے
ہاتھ کھڑا کرے ❣️✌️✌️

میں بھی عمران خان ہوں۔.  ہر طرف سے ایک ہی اواز۔. . .  میں بھی عمران خان ہوں...   #
08/07/2022

میں بھی عمران خان ہوں۔. ہر طرف سے ایک ہی اواز۔. . . میں بھی عمران خان ہوں... #

22/06/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آصف علی زرداری صاحب کی والدہ
بلاول بھٹو، بختاور بھٹو، آصفہ بھٹو کی دادی وفات پا گئی

Who will win in na 174?A :Ali gillani  PPPB: Bahawal abbasi PTIC:Sami ul hassan gillani PMLN
21/06/2022

Who will win in na 174?
A :Ali gillani PPP
B: Bahawal abbasi PTI
C:Sami ul hassan gillani PMLN

13/06/2022

یہ جو پیٹرول کی مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں وہ جائے ذرا مرغیوں کی دکان پر مرغیوں کا حال دیکھ لیں،،، نا پورا دانہ ملتا ہے نا پانی ،، پیاس وہاں ایسی کہ ہر مرغی زبان لٹکائے دکھائی دے گی،،، اور اوپر سے مصیبت یہ کہ جب بھی ان کا طاقتور والی وارث قصائی چاہے تو ہاتھ ڈال کر کسی بھی مرغی کی انتڑیاں نکال لیتا ہے" محض 350 روپے کلو کے عوض یار "

ہم تو پھر بھی کچھ بہتر ہیں" اپنا تو پنجرا بھی بڑا ہے" قصائی بھی ایک نہیں ہے بلکہ بہت سارے قصائی بیک وقت جمہوری طریقے سے ہم میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہیں " بیشک انتڑیاں ہماری بھی نکل رہی ہیں " مگر طریقہ سے " وحشی پن سے نہیں" کہ مرنے کے بعد ننگے کردئے جائے اور پھر الٹے ٹانگ دئے جائیں "

لہذا شکر ادا کرو" کہ ہم پنجرے میں بند مرغیوں کی نسبت کچھ تو بہتر زندگی گزار رہے ہیں"

شکر ادا کرو بھائی "

12/06/2022

جاتے جاتے
اللہ
لیکھ کر جانا 🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share