Okara News is the official news channel in Depalpur city
Latest News of Depalpur City
29/01/2023
اس بچی کی ویڈیو کو لائک کرکے اپنے کمنٹ کی مدد سے ریٹنگ ضرور دیں ۔تاکہ مقابلے میں اس کے نمبرز شمار کیئے جائیں اگر ویڈیو اچھی لگے اپنے دوستوں رسشتے داروں کے ساتھ شیئر ضرور کریں شکریہ
آج پنجاب کے مختلف حلقوں میں 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اب تک 9 سیٹ اپنے نام ....
13/07/2022
تلاش گُم شُدہ
نام : محمد ریاض ولد فوجی محمد یعقوب عمر تقریبا 42 سال
مورخہ 4 جولائی 2022 سے لاپتہ ہے۔
ذہنی توازن درست ہے لیکن ڈپریشن کا شکارہے
رہائش:گلشن فرید ٹاون پاکپتن روڈ دیپال پور ضلع اوکاڑہ
جس کسی کو ملے درج زیل نمبرز پر مہربانی فرما کر کال کر کے اطلاع دیں
0300-4358179
0345-4350311
جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو اپنی وال پر شئیر کریں
11/04/2022
سابقہ وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے مستعفی ہوگئے
11/04/2022
میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب۔
10/04/2022
09/04/2022
پرانے پاکستان کے خواہشمند وں کو پرانا پاکستان مبارک ہو
Be the first to know and let us send you an email when Okara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.