Karachi weathee news update you about karachi weather.
29/06/2025
ہماری پیشن گوئی کے مطابق کراچی میں pre moon soon ka موجودہ spell اختتام پذیر ہوا انشاءاللہ next week 7 یان 8 تاریخ سے مون سون باقاعدہ سندھ میں داخل ہو جائے گا۔ جسکے نتیجے میں کراچی میں تیز بارشیں متوقع ہے۔ اللہ نے چاہا تو اور ہماری اللہ سے دعا ہے شہر کراچی میں رحمت کی بارش ہو۔ ایڈمن عمران۔
27/06/2025
آج کراچی میں ایک خوشگوار صبح کا آغاز ہوا ۔ کراچی میں اس وقت بھی بادلوں کا راج مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ۔
26/06/2025
کراچی والو پیشن گوئی کے مطابق رین سسٹم کراچی پہنچ چکا ہے۔ مختلف علاقوں میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش۔
24/06/2025
کراچی والو تیار ہو ؟
ہماری پیشن گوئی کے مطابق جمعے سے کراچی میں pre moon soon شروع ہو جائے گا۔ جسکے نتیجے میں کراچی میں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے امکانات موجود ہیں۔ جو اتوار تک ممکنہ طور پر موجود رہیں گے۔ اگر اللہ پاک نے چاہا تو۔
ایڈمن ۔ ایم عمران۔
29/05/2025
کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 36 جبکے محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 41.
24/05/2025
asalam o alaikum
kese hain ap sab members۔
01/09/2024
01/09/2024
پیر اور منگل کراچی کا موسم partially cloudy رہے گا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری رہے گا۔ بدھ کو ایک بار پھر کراچی میں بارش کے امکانات ہیں۔ اللہ تعالیٰ خیر کی بارش عطا فرمائے آمین ۔
ایڈمن عمران ۔
31/08/2024
کراچی میں ایک بار پھر بارش سٹارٹ آپکے علاقے میں بارش کی کیا صورتِ ہال ہے۔
30/08/2024
کراچی والو جیسا کہ مختلف t v چینلز پر بتایا جا رہا ہے کراچی میں طوفان کا خطرہ اور کراچی میں طوفانی بارش کا خطرہ یعنی جو hight creat کی جا رہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے۔ کراچی میں پچھلے دنوں کی طرح آج بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش متوقع ہے باقی خطرے کی کوئی بات نہیں۔
27/08/2024
, کس کسکا دل کر رہا ہے آفس جانے کا ؟ میرا تو بلکل موڈ نہیں آفس جانے کا۔ 😂🤣
26/08/2024
آج کی اچانک بارش کودیکھتے ہوۓ جو ہم نے 27 اور 28 تاریخ کی پیشن گوئی کی ہے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے سسٹم کافی اسٹرونگ ہے جو کراچی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اللہ سے رحمت کی بارش کی درخواست ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather News & Current Afairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Karachi Weather News & Current Afairs: