Abdullah Magsi news

  • Home
  • Abdullah Magsi news

Abdullah Magsi news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Magsi news, Newspaper, .

08/10/2025

استا محمد کے وہ عارضی آسامیوں کے اساتذہ جن کے امیدوار کو ڈی آر سی میں انصاف نہیں ملا ہے وہ 10 اکتوبر تک اپنے درخواستیں سی آر سی
کمشنر آفیس ڈیرہ مراد جمالی میں جمع کروا سکتے ہیں۔

بلوچستان کے علاقے ضلع استامحمد سے تعلق رکھنے والے نو مسلم نوجوان محمد حیر بیار کو استامحمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سابق صدر ع...
08/10/2025

بلوچستان کے علاقے ضلع استامحمد سے تعلق رکھنے والے نو مسلم نوجوان محمد حیر بیار کو استامحمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سابق صدر عبداللہ جان مگسی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر محمد یوسف خان رند۔ مولانا عبدالمجید لاشاری۔ سید بلال شاہ و دیگر ساتھیوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر محمد حیربیار کو اپنی نئی زندگی کے آغاز پر پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا۔

07/10/2025

اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو۔
اورعالم اسلام نےتمہیں بھائیوں کی طرح دھوکا دیاہے۔

27/07/2025
14/07/2025

کوئٹہ سے استامحمد آنے والے مسافر مینگل کوچ نمبر BSC257 کے مالک استا حبیب الرحمن مینگل نے کہا ہے گزشتہ رات میں کوئٹہ سے استامحمد آرہاتھا رات کو 09:30 بجے سے تقریباً رات 11:30 بجے تک بالان شاخ کے پولیس چوکی پر کیٹل فارم پولیس تھانہ کے ایس ایچ او نے ہمیں بلاوجہ روکا تقریباً ڈھائی گھنٹے تک مسافر کوچ کو روک کرچیکنگ کرتے رہے جبکہ کوچ میں ایک ایمرجنسی مریض بھی سوار تھا۔
استا حبیب الرحمن کا کہنا ہے کوچ کے سیٹ اور فرش کو بنا کسی کے ثبوت کے توڑا گیا جو ہمارے ساتھ بلکل زیادتی ہے۔
ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد ڈویژن اور ایس ایس پی جعفرآباد کیٹل فارم پولیس تھانہ ایس ایچ او کے خلاف نوٹس لیکر تحقیقات کریں اور ہمیں بلاوجہ تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

13/07/2025

بچے کو شیر سے ڈر نہیں لگتا۔
ممی سے ڈر لگتا ہے شرٹ کے پھٹ جانے کا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Magsi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share