
12/05/2025
ابھی تو پاکستان نے یہ چیز ٹیسٹ ہی نہیں کی ۔
اس ڈرون کا نام کامیکازی ہے جو کہ ایک خودکش ڈرون ہے جو بجلی سے چلتاہے اور کم از کم 75 کلومیڑ تک بغیر شور اور تھرمل ڈیٹکشن کے پرواز کر سکتا ہے ۔ یہ نا صرف اپنا ٹارگٹ تباہ کر سکتا ہے بلکہ اس کا ڈیٹا اپنی بیس کو بھی بھیجتا ہے ۔ اس کو اڑانے کے لئے کسے اپریٹر کی ضرورت بھی نہیں بس ایک دفعہ سٹارٹ کر دیں یہ پھر اپنا کام کر کے ہی آتا ہے چونکہ اس کو کسی آپریٹر کی ضرورت نہیں اس لئے یہ جام بھی نہیں ہوسکتا ۔ یہ ڈرون پاکتان نے 2025 میں دبئی کی ایک نمائش میں پیش کیا تھا ۔
اگر اس جیسے 500 ڈرونز ایک ساتھ بھیج دیئے جائیں تو دشمن کا ائیر ڈیفنس سسٹم ناکارہ ہوجاتا ہے جو کہ پاک بھارت لڑائی میں دیکھا گیا تھا تاہم ابھی تک اس ڈرون کا استعمال نہیں ہوا ۔