
17/08/2025
ہونے تھے جتنے کھیلِ مقدر کے
ہو گئے ہم ٹوٹی ناؤ لے کے سمندر کے ہو گئے
خوشبُو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی
ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے
راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو آ جائے تو یا ہم ہی ٹھکانے لگ جائیں
Jnab irfaan jaafri sb se khaas mulakaat.