USP News

USP News USP News

22/10/2022

She is the granddaughter of PPP founding member late Ruqiya Khanum Soomro
Read more: samaaenglish.tv/news/40019700

تونسہ بیراج پر پانی کی امد ، 214987 کیوسک ہے ٹی پی لنک کینال اور مظفرگڑھ کینال میں 7000 کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے اور ڈی...
05/09/2022

تونسہ بیراج پر پانی کی امد ، 214987 کیوسک ہے ٹی پی لنک کینال اور مظفرگڑھ کینال میں 7000 کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے اور ڈی جی کینال آج بھی بند ہے •

03/09/2022
'عبیداللہ کا کہنا تھا کہ ان کے رشتے داروں اور علاقہ مکینوں نے ضلعی سمیت صوبائی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کو بھی صورتحا...
03/09/2022

'عبیداللہ کا کہنا تھا کہ ان کے رشتے داروں اور علاقہ مکینوں نے ضلعی سمیت صوبائی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کو بھی صورتحال سے آگاہ کیا اور تمام افراد کی مدد کے لیے امدادی ٹیمیں اور ہیلی کاپٹر بھیجنے کی اپیل بھی کی۔

ان کے مطابق ان کے باقی تمام ساتھی تیز پانی میں بہہ گئے اور حکومت نے آج تک نہ تو ان سے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی ان سے معلوم کیا گیا ہے کہ وہ مرنے والے لوگ کون تھے؟

عبیداللہ نے صوبائی اور مقامی انتظامیہ کو نااہل ترین انتظامیہ قرار دیا اور شکوہ کیا کہ بچ جانے کے باوجود آج تک ان کے پاس کوئی نہیں آیا اور حیران کن بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ان کے علاقے کا دورہ کرنے کے باوجود ان سے ملاقات نہیں کی۔'

02/09/2022

اس وقت قومی شاہراہ پر موجود علاقوں پر بہت زیادہ امداد پہنچ چکی ہے اپر پنجاب سے انے والے حضرات ، صرف شاہراہ پر موجود علاقوں میں راشن بانٹ کر چلے جاتے ہیں کیوں کے ان علاقوں سے وہ واقف نہیں•

جو بھی حضرات راشن دینے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کا رخ کریں•

ان علاقوں میں امداد نا پہنچنے کے برابر ہے اور سب سے زیادہ غربت بھی انہی علاقوں میں ہے •

ہیلی کاپٹرز ائے تھے ایک دو دن کے لئے مگر شاید کسی بارڈر پر جنگ چل رہی ہے اس لئے واپس چلے گئے ہیں•

ان علاقوں میں اہستہ اہستہ زمینی رسائی ممکن ہورہی ہے تو کوشش کریں ادھر راشن پہنچائیں•

02/09/2022

تونسہ بیراج :-378457

گڈو بیراج :-558218

3PM

2-9-22

31/08/2022

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ ہوئی۔

زلزلہ کے جھٹکے بلوچستان کے وسطی شہر قلات اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 34 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز قلات سے 15 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلہ شام 5:37 منٹ پر آیا.
31/08/2022

زلزلہ شام 5:37 منٹ پر آیا.

ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بارشوں کی واپسی کا امکان•
31/08/2022

ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بارشوں کی واپسی کا امکان•

31/08/2022

تونسہ بیراج :-606313 کیوسک

8PM

30/08/2022

رانجھانی بندھ ٹوٹنے سے ان مواضعات کو خطرہ ہے

موضع چک رامن چک گرزوانی ترند ٹھڈی بھٹی میتلا پکی

30/08/2022

تونسہ بیراج نزد مشرقی طرف کوٹ ادو ، غربی طرف شادن لنڈ :-602664 کیوسک

11PM

30/08/2022

رانجھانی والا بندھ آخر ٹوٹ گیا اور دن سارا بلانے کی باوجود انتظامیہ نا پہنچی•
یہ شاہ صدر دین کے پاس ہے

30/08/2022

تونسہ بیراج :-609141 کیوسک

➡️➡️➡️➡️

29/08/2022

جناح بیراج سے چشمہ بیراج کی طرف 406594 کیوسک آرہا ہے اور چشمہ بیراج سے تونسہ کی طرف 514354 کیوسک پانی آرہا ہے اور ، تونسہ بیراج سے گڈو بیراج کی طرف 603339 کیوسک پانی جارہا ہے اور ہیڈ پنجنند سے کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں 43000 کیوسک پانی جارہا ہے تو اب خطرات کوٹ مٹھن ، چاچڑاں اور ضلع رحیم یار خان کی اطراف بڑھ رہے ہیں•

تونسہ بیراج سے گڈو بیراج تک پانی 72 گھنٹوں میں پہنچتا ہے•
کوٹ مٹھن 48 گھنٹوں اور غازی گھاٹ پر 24 یا اس سے کم میں پہچے گا

29/08/2022

تونسہ بیراج :-603339 کیوسک

➡️➡️➡️➡️

4PM

High Flood Steady Position

سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق
29/08/2022

سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

جناح بیراج :-394048 ڈاون سٹریمچشمہ بیراج :- 509828 ڈاون سٹریمدریائے کابل :-336461 کیوسک
28/08/2022

جناح بیراج :-394048 ڈاون سٹریم

چشمہ بیراج :- 509828 ڈاون سٹریم

دریائے کابل :-336461 کیوسک

28/08/2022

ابھی تک دریائے سندھ کے حالات تسلی بخش ہیں ، موسم بھی صاف ہے اور دھوپ بھی اچھی نکلتی ہےکہیں کوئی رکاوٹ بھی نہیں جناح بیراج اور چشمہ بیراج سے کچھ پانی مقامی لنک کینالوں میں بھی چھوڑا جارہا ہے اس لئے فی الحال کہیں کوئی علاقے میں دباو نہیں بن رہا•ہر بیراج سے فل ڈسچارج ہورہا ہے . زمینی حالات تو لوگوں کے حق میں ہیں انشاءاللہ اللہ خیر فرمائے گا•

28/08/2022

تونسہ بیراج :-560051 کیوسک

➡️➡️➡️➡️➡️

1 AM

High Flood Steady Position

28/08/2022

کل رات 10 بجے سے اب تک دریائے سندھ کے بہاو میں تونسہ بیراج کے مقام پر ٹوٹل 80 ہزار کیوسک پانی کا اضافہ ہوا ہے اور اس 80 ہزار کیوسک میں سے 45 ہزار کیوسک اج صبح 6 سے رات 10 بجے تک دریا میں ایا ہے•

بعض تصاویر ایسی ہوتی ہیں کہ جن پر کچھ نہیں لکھا جا سکتا۔۔۔۔۔😭
28/08/2022

بعض تصاویر ایسی ہوتی ہیں کہ جن پر کچھ نہیں لکھا جا سکتا۔۔۔۔۔😭

28/08/2022

‏سیلاب کوئی عذاب سے نہیں
بلکہ ہماری آبی mismanagement کا نتیجہ ہے.
گناہوں کی وجہ سے اگر عذاب ہوتا تو غریب کی جھونپڑیوں کی بجائے
بنی گا لا, رائے ونڈ محل, لال حویلی, ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن میں بھی سیلابی صورتحال ہوتی.
پلاننگ کیجئے خدارا.
حکمرانوں، اپوزیشن اور تمام سیاستدانوں سے التماس ہے کہ سادہ عوام کو گناہ اور عذاب کے ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائیں بلکہ اپنے کاموں پر نظرثانی کریں.

28/08/2022

تونسہ بیراج :- 557906 کیوسک
5PM

12 بجے سے پانی کا ڈسچارج یہی چل رہا ہے اس دوران نا پانی کم ہوا نا زیادہ

28/08/2022

بھکر میں دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقوں کے مکینوں نےاپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کر دی

28/08/2022

تونسہ بیراج کی ڈسچارج کیپیسٹی سے متعلق وضاحت:-

تونسہ بیراج کی ڈسچارج کیپیسٹی دس لاکھ کیوسک ہے اور ایمرجنسی حالاتوں میں کچھ وقت کے لئے وہ 12 لاکھ کیوسک بھی ڈسچارج کرسکتا ہے•

مگر ہمارے علاقے جو دریا کے نزدیک ہیں وہ اتنا پانی برداشت نہیں کرسکتے.

کسی بھی بیراج کی ڈسچارج کیپیسٹی اس بیراج کے بارے میں ہوتی ہے •

28/08/2022

دریائے سندھ میں دائرہ دین پناہ کے مقام پر 566000 کیوسک پانی چل رہا ہے •

اور یہ مقام ہیڈ تونسہ سے پہلے اتا ہے •

28/08/2022

میانوالی،چشمہ بیراج پر پانی کا اخراج بھی 5 لاکھ 2 ہزار 563 کیوسک ہے، فلڈ کنٹرول روم ذرائع

جام پور شہر کافی حد تک محفوظ ہے فی الحال ،اگر کوئی 10 لاکھ کیوسک کا ریلا اتا ہے تو تب جا کر گھبرانے کی ضرورت ہے جام پور ...
27/08/2022

جام پور شہر کافی حد تک محفوظ ہے فی الحال ،اگر کوئی 10 لاکھ کیوسک کا ریلا اتا ہے تو تب جا کر گھبرانے کی ضرورت ہے جام پور شہر کے مشرق میں جو بائی پاس ہے وہ فلڈ بندھ بھی ہے اور اس سے اگے بھی دریا کے پاس بندھیں بنی ہوئی ہیں• اور 10 لاکھ کی تو فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی طرف سے بھی الرٹ نہیں ایا•

یاد رہے یہ بندھ 2010 میں نہیں تھی اور اس بندھ کی اونچائی مشرقی طرف سے 24 فٹ سے بھی زیادہ ہے•

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 20 جون سے 25 اگست تک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق مجموعی طور پر 49 لاکھ لوگ ا...
27/08/2022

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 20 جون سے 25 اگست تک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق مجموعی طور پر 49 لاکھ لوگ اور 6 لاکھ 48 ہزار خاندان متاثر ہوئے۔

67 ہزارسیلاب متاثرہ خاندانوں میں فی گھرانہ 25 ہزار تقسیم.
27/08/2022

67 ہزارسیلاب متاثرہ خاندانوں میں فی گھرانہ 25 ہزار تقسیم.

لوگ مکانات کی چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے.
27/08/2022

لوگ مکانات کی چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے.

میانوالی: جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان، ہائی الرٹ جاری
27/08/2022

میانوالی: جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان، ہائی الرٹ جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share