Karachi Halat

  • Home
  • Karachi Halat

Karachi Halat This Page Is Use For Entertain & Information.

At last, the wait is overBest Homz Builders is coming with its state of the art mega project with Remarkable value, Unbe...
02/03/2022

At last, the wait is over
Best Homz Builders is coming with its state of the art mega project with
Remarkable value, Unbeatable location
*BH DREAMS MALL AND RESIDENCIA*
The Mega Project from Best Homz Builders and Developers Bahria Town Karachi.
With Modern amenities and sophisticated style.

*Where convinience meets luxury*
• Indoor sports
•Fire Extinguisher
•Round the clock security
•CCTV cameras
•Indoor Mosque
•On-site Maintenance
•Fitness club
•Meditation Room and Spas
•Kids Play area
•Swimming pool/squash.

*Location:*
Precinct 19, Day and Night Safari Commercial nearby Bahria Apartments, Danzoo, imtiaz Mega, PSO Pum,
Bahria Town International Hospital.
*MUHAMMAD MEHFOOZ AHMED SHAIKH*
Cell: *0336-8919449*

سعودی عرب میں پاکستان کے لئے صدقہ ، فطرانہ ، ذکوتہجمع کرنے کی افتتاحی تقریبزوم کر کے خود پڑھ لیں 😊واپس آکر کامیاب دورہ ک...
09/05/2021

سعودی عرب میں پاکستان کے لئے صدقہ ، فطرانہ ، ذکوتہ
جمع کرنے کی افتتاحی تقریب
زوم کر کے خود پڑھ لیں 😊
واپس آکر کامیاب دورہ کہا جائے گا...... یاد رہے کہ ہم ایک ایٹمی ملک ہیں 🙄 اس تبدیلی نے ہمیں کہا لا کر کھڑا کر دیا

03/03/2021

منڈی میں بکاومال بھی حاضر ہے اور خریدار بھی .
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے بعد پی پی پی کے ناصر شاہ کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو

29/01/2021

Cricket South Africa and their tour of Pakistan:

Pre tour discussions with PCB
Security check
Agree to tour
Arrive in Karachi
No drama
No fuss

*پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ*راولپنڈی:  پاکستان نے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ل...
20/01/2021

*پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ*

راولپنڈی: پاکستان نے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ صدر مملکت، وزیراعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کامیاب تجربہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین تھری بلیسٹک میزائل کی رینج 2450 کلومیٹر ہے۔ میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

میزائل کا تجربہ ٹیکنیکل پیرامیٹرز کو جانچنے کے لیے کیا گیا تھا۔ میزائل 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے میزائل تجربہ ہوتے دیکھا۔ ڈی جی ایس پی ڈی، کمانڈر آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ، چیئرمین نیسکام، میزائل پروگرام کے سائنسدان اور انجینیئر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

18/01/2021

مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ کے ساتھ گفتگو کی ایک اور ویڈیو وائرل۔۔۔۔
جس میں مفتی عبدالقوی اپنی دوست خواتین کے متعلق، اعلیٰ کوالٹی کی شراب پینے اور اپنے پاس چرس کے سگریٹ ہونے کے بارے میں بات کر رہے ہیں

18/01/2021

کراچی: مفتی قوی کو ہوٹل میں تھپڑ مارنے کا واقعہ

کراچی : ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کر لیا

کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاستا ہے کہ خاتون مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار رہی ہیں اور وہ بس اچانک ہڑ بڑا اٹھتے ہیں

کراچی: خاتون کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا تاہم اب حریم شاہ نے خود ہی اعتراف کرلیا ہے

کراچی: حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی تصدیق کی

کراچی: میں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا، حریم شاہ

14/01/2021

Beacons On The Path Of Glory🇵🇰
گزرجاعقل سے آگے کہ یہ نور.
چراغ راہ ہے یے منزل نہیں ہے.


وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن کی مٹی گواہ رہنا ، گواہ رہنا
وطن کی مٹی گواہ رہنا ، گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مٹی عظیم ہے تو ، عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا
تیرے مغنی کی ہر صدا میں تیری ہی خوشبو مہک رہی ہے
ہر ایک سر میں ہر ایک لے میں تیری محبت چمک رہی ہے
گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا
تیری زمیں کے یہ چاند تارے ، ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا
صداقتوں کے دیے جلا کر بڑھا رہے ہیں وقار تیرا
گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا
ہر ایک دل میں تیری لگن ہے تیری ہی جانب ہر ایک نظر ہے
تیری حفاظت کا عزم لے کر ہر ایک اپنے محاذ پر ہے
گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا
وطن کی مٹی گواہ رہنا ، گواہ رہنا
وطن کی مٹی عظیم ہے تو ، عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا گواہ رہنا🇵🇰❤❤💚💚💚

10/01/2021
10/01/2021

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرا کے شیعہ سنی فساد کرانا چاہتا ہماری آئی ایس آئی بہت سے حملے ناکام بنا چکی ہے اور میری کوشش صرف پاکستان میں شیعہ سنی اور قوم کو متحد کرنا نہیں بلکے عالم اسلام کو تقسیم ہونے سے بچانا ہے وزیر اعظم پاکستان کا کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین سے خطاب .

10/01/2021

‏واہ ببلو کوبھی زبان لگ گئی اپنی دادی کی میت پارسل کرنےوالاجسکا اپنا باپ ماں کے جنازے پر شامل نہیں ہوا وہ لندن کی ہواؤں سے کوئٹہ شہدا کیلئےہمدرد بن رہاہے کے انکو گلے لگانے کو دل کرتا ہےاسکے باپ کےدورمیں لوگ ہزارہ میں 400قتل ہوۓ تب ورثاکوگلے لگانےکی توفیق نہ ہوئی نہ درد محسوس ہوا۔ ۔

Address


Telephone

+923120809198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Halat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share