"YouTube tutorial channel"
Assalam O Alikum! Welcome to this page.
On This Page, I Will Upload Videos About Islam ... Come And Join This page To Spread the knowledge of ISLAM... Like and Share..... Thanks
19/07/2025
‼️اگر ہم کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ کام تو کر سکتے ہیں👇
♦️اپنے فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کے لیے اللہ سے دعا کریں
♦️Boycot Israeli products
♦️Make Donations and send to Palestine through authentic resources ( like Al _Khidmat Foundation )
♦️اپنے بچوں کو اس صورتحال سے آگاہ کریں
♦️اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹس ( واٹس ایپ،فیس بک، انسٹاگرام ، ٹویٹر وغیرہ) پر غزہ سے موصول ہونے والی ویڈیوز پوسٹس شئیر کریں ۔ اور فلسطین کی آواز بنیں ۔
اور اس کے بارے میں آگاہی پھلائیں
🛑تاکہ کل روز قیامت ہم اللہ کو کم از کم یہ تو بتا سکیں گے کہ یاللہ ظلم کے خلاف ہم نے آواز اٹھائی تھی 🥺
بے شک اللہ نیتوں کو جاننے والا ہے ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🌸
Be the first to know and let us send you an email when Binte Rehmat Ullah Quran O Hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Binte Rehmat Ullah Quran O Hadees: