Waziristan official newz

  • Home
  • Waziristan official newz

Waziristan official newz man

آل پاکستان  کینڈی لینڈ نشان حیدر فٹبال ٹورنامنٹ بمقام یونس خان سپورٹس کمپلیکس میران شاہسیلاب کلب نے چشمہ کلب کو 3.1 سےشک...
22/11/2022

آل پاکستان کینڈی لینڈ نشان حیدر فٹبال ٹورنامنٹ بمقام یونس خان سپورٹس کمپلیکس میران شاہ

سیلاب کلب نے چشمہ کلب کو 3.1 سےشکست دے دی
QUALIFY TO FINAL 💪💪

شمالی وزیرستان میں عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے پاک فوج کے جاری کردہ پراجیکٹس کی کڑی کا ایک اور پراجیکٹ کا آغا...
16/11/2022

شمالی وزیرستان میں عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے پاک فوج کے جاری کردہ پراجیکٹس کی کڑی کا ایک اور پراجیکٹ کا آغاز اکیس نومبر سے ہوگا. جس میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام وومن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میران شاہ میں 6 ماہ کا تربیتی کورس چلایا جائے گا. اس میں شمالی وزیرستان کی خواتین کو چار کورسز کی تربیت دی جائے گئی جس میں سلائ، کڑہائ, کمپیوٹر اور بنائ شامل ہیں.
رجسٹریشن فارم اپنے علاقے کے تحصیلدار یا ٹوچی گیٹ سے حاصل کریں.

08/11/2022

Pakistan Becomes the Only Team to Qualify for T20 Worldcup for the 6th Time

29/10/2022
ضم شدہ  علاقوں  کے رہائشی مرد و خواتین کیلئے ہنر سیکھ کر روزگار اور آمدنی کا سنہری موقعحکومت خیبر پختونخوا  کےمفت پیشہ ...
29/10/2022

ضم شدہ علاقوں کے رہائشی مرد و خواتین کیلئے ہنر سیکھ کر روزگار اور آمدنی کا سنہری موقع
حکومت خیبر پختونخوا کےمفت پیشہ ورانہ فنی اور تکنیکی تربیت کا پروگرام کا حصہ بنیں
کان کنی و معدنیات، ٹیکسٹائل، تعمیرات، زراعت اور لائیو اسٹاک، سیاحت، سروسز اور لائٹ انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں خدمات کیلئے
مختصر دورانیے کے تربیتی کورسز سیکھ کر ذاتی آمدنی اور روزگار کی مالک بن جائیں

شرائط:
ضم شدہ علاقوں کے مستقل رہائشی
18-35سال کے درمیان عمر
نیچے دیے گئے لنک پر جاکر آن لائن فارم بھریں
http://asdp.gkp.pk/login

کامیاب امیدواروں کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی ہوگا
مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن
091-9218051 پر کال ملائیں

یاد رکھیں! درخواست جمع کرنےکی آخری تاریخ 15 نومبر ہے

اج کافائنل میچ مدینہ پبلک سکول اور GHS میرانشاہ سٹی کے درمیان کھیلا ۔جس میں 2 .2  گولوں سے برا بر ہوا ۔ اور پلینٹی کیک م...
27/10/2022

اج کافائنل میچ مدینہ پبلک سکول اور GHS میرانشاہ سٹی کے درمیان کھیلا ۔
جس میں 2 .2 گولوں سے برا بر ہوا ۔ اور پلینٹی کیک میں مدینہ پبلک سکول نے 5..3 سے شیکست دیا۔
اور فائنل اپنا نام پر کیا
مہمان پرینسیپل GHS میرانشاہ نے انعمات تقسیم کی۔
اور سیلاب گراؤنڈ کیلئے 10000 ہزار کا اعلان کیا ۔

( إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتاللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفر...
25/10/2022

( إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔

Address

Miransha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan official newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share