مانسہرہ میں ریزلٹ تبدیل کرنے والی بدمعاشی شروع کر دی گئی ھے اپنے ووٹ کا پہرہ کریں اور ان غنڈوں کا مقابلہ کریں
08/02/2024
یاد ہے یا بھول گئے ہو ۔ اللہ الحق ہے
تمہاری ہمت، تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے،
جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کے بس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا۔
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے۔
07/02/2024
شہزادہ گشتاسب،عمران سلیم،شکور خان،عمر نواز ان چارو نے مل کر بھی اتنے لوگ جلسے میں نہیں لا سکے جتنےآفتاب شاہ کے جلسے میں آئیں ہیں اور ساتھ جھوٹ بولتے رہے کے شیر افضل مروت آئیں گا
Be the first to know and let us send you an email when فرینڈز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.